ہان کانگ کا سب سے کامیاب ناول 'The Vegetarian' (2007) ہے جس نے انہیں عالمی شہرت بخشی
2024 کا نوبل انعام برائے ادب جنوبی کوریا کی مصنفہ ہان کانگ کے نامجنوبی کوریا کی معروف مصنفہ ہان کانگ کو 2024 کا نوبل انعام برائے ادب دیا گیا ہے۔ ان کو یہ اعزاز “ان کی شاعرانہ نثر، جو تاریخی سانحات کا سامنا کرتی ہے اور انسانی زندگی کی ناپائیداری کو بے نقاب کرتی ہے” کے اعتراف میں دیا گیا۔
انہوں نے 1993 میں شاعری سے اپنے ادبی سفر کا آغاز کیا اور 1995 میں اپنے اولین افسانوی مجموعے “Love of Yeosu” کے ذریعے نثر نگاری میں قدم رکھا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
فزکس کا نوبل انعام، مصنوعی ذہانت کے بانیان کے نامطبعیات کا نوبل انعام امریکی سائنس دان جان ہوپ فیلڈ اور برطانوی کینیڈین کمپیوٹر سائنٹسٹ جیفری ہِنٹن کو دیا گیا
Baca lebih lajut »
2024کے نوبل انعام برائے کیمیاء کا اعلانکمیٹی کا نوبل انعام برائے کیمیاء مشترکہ طور پر ایک امریکی اور دو برطانوی سائنس دانوں کو دینے کا فیصلہ
Baca lebih lajut »
رواں برس طِب کا نوبل انعام امریکی سائنس دانوں کے نامسائنس دانوں کو یہ اعزاز مائیکرو آر این اے اور اسکے پوسٹ-ٹرانسکرپشنل جین ریگولیشن سے متعلق کردار کی دریافت پر دیا گیا
Baca lebih lajut »
غیر معمولی سائنسی تجربات کو ’اگ نوبل انعام‘ سے نواز دیا گیااگ نوبل انعام حقیقی نوبل انعام کی پیروڈی ہے اور یہ سلسلہ امریکی سائنس ہیومر میگزین نے 1991 میں شروع کیا تھا
Baca lebih lajut »
ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ: ’پاکستانی ٹیم اب میدان میں لڑتی دکھائی دے رہی ہے‘گذشتہ روز چین میں کھیلے جانے والے ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو 2-5 سے شکست دے کر کانسی کا تمغہ اپنے نام کر لیا۔
Baca lebih lajut »
پاکستان نے 8سال بعد ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کرلیاقومی ٹیم نے تیسری پوزیشن کے میچ میں جنوبی کوریا کو پانچ دو سے شکست دی
Baca lebih lajut »