کیپسول ہوٹل: دنیا بھر میں ان چھوٹے اور عجیب ہوٹلز کی مقبولیت کی وجہ کیا ہے؟

Indonesia Berita Berita

کیپسول ہوٹل: دنیا بھر میں ان چھوٹے اور عجیب ہوٹلز کی مقبولیت کی وجہ کیا ہے؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 59%

روایتی ہوٹلوں سے کہیں کم قیمت پر دستیاب یہ چھوٹے کمرے مسافروں کو ہاسٹلز سے زیادہ پرائیویسی اور کیمپنگ سے کہیں زیادہ آرام دہ مسکن مہیا کرتے ہیں۔

کیپسول ہوٹلوں کا تصور زیادہ پرانا نہیں جہاں رات گزارنے کے لیے مسافروں کو ان کے بستر سے محض تھوڑی ہی زیادہ جگہ مہیا کی جاتی ہے۔

حالیہ برسوں میں ریئل اسٹیٹ کی بڑھتی قیمتوں کے باعث ہوٹل کے کمروں کے کرایوں میں اضافے نے کیپسول ہوٹلوں کے تصور کو مزید تقویت بخشی ہے۔ یہ رپورٹ سوتے وقت مسافروں کے دل کی دھڑکن کو ٹریک کرنے کے علاوہ نیند کی کمی کی نشاندہی کرتی ہے اور ان کے خراٹوں پر بھی نظر رکھتی ہے۔ کیپسول ہوٹلز جن میں رہنے والوں کی اکثریت کی ترجیح کم بجٹ میں قیام ہوتا ہے وہیں نائن آورز کی دلچسپی اس بات میں ہے کہ اس کے ہاں رکنے والے مہمان کتنی اچھی طرح سو رہے ہیں۔

ٹیوبو ہوٹل کے 37 کیپسولوں کو بنانے کے لیے کنکریٹ کے گٹر کے پائپ استعمال کیے گئے ہیں۔ ہر کیپسول ایک ڈبل بیڈ کے لیے کافی جگہ فراہم کرتا ہے۔لیکن کمروں کے نرخ کافی کم ہیں جبکہ ہر کمرے کی دہلیز پر ایک سایہ دار باغ، بار اور ریستوراں ہے۔ فی الحال فری سپرٹ سفیئرز کے تین پوڈز ہیں۔ سیٹکا سپروس نامی درخت کی چھال سے بنایا گیا پوڈ ’ایرین‘ روشن لیکن مضبوط خول والا پوڈ ہے۔ اس کے اندر کھانے کی جگہ، سنک اور ایک چھوٹا ڈبل ​​بیڈ ہے۔

کے آئی این این کیپسول کی دیواروں کو پرسکون آڑو کے رنگوں میں پینٹ کیا گیا ہے اور لکڑی کے بنے سونے کے چیمبرز سفید بستروں سے لیس ہیں۔ ان کیپسولوں کی چھوٹی چھوٹی لینڈنگز زگ زیگ سیڑھیوں سے جڑی ہوئی ہیں جو آس پاس کے ٹونگلو جنگلات کےراستوں کی یاد دلاتی ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ٹائم میگزین نے سعودی عرب کے شہر العلا کو دنیا کے عظیم ترین مقامات کا ایوارڈ دیدیاٹائم میگزین نے سعودی عرب کے شہر العلا کو دنیا کے عظیم ترین مقامات کا ایوارڈ دیدیادنیا بھر میں ٹائم میگزین کے ایڈیٹرز اور نمائندگان کے ذریعے مرتب کی گئی فہرست میں دنیا کے 100 غیر معمولی مقامات کا انتخاب کیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »

حکومت کا چیف جسٹس کو نشانہ بنانے اور انکے قتل کے فتوے پر سخت ایکشن کا اعلانحکومت کا چیف جسٹس کو نشانہ بنانے اور انکے قتل کے فتوے پر سخت ایکشن کا اعلانقاضی فائز عیسیٰ کو کئی سالوں سے ٹارگٹ کیا جارہا ہے اور یہ عدلیہ میں حق کی آواز کو خاموش کرانے کی کوشش ہے: احسن اقبال اور خواجہ آصف کی پریس کانفرنس
Baca lebih lajut »

پاکستانی ہیروئنز میں کوئی ٹیلنٹ ہی نہیں: اداکار شان کی بہن پھٹ پڑیںپاکستانی ہیروئنز میں کوئی ٹیلنٹ ہی نہیں: اداکار شان کی بہن پھٹ پڑیںزرقا شاہد نے فلم ’ للکارہ سنگھ ان لاہور ‘ سے ہدایتکاری کی دنیا میں قدم رکھا ہے
Baca lebih lajut »

کس معروف اداکار نے ایشوریا ابھیشیک کی شادی پر کارڈ اور مٹھائی واپس کردی تھی؟ دلچسپ وجہکس معروف اداکار نے ایشوریا ابھیشیک کی شادی پر کارڈ اور مٹھائی واپس کردی تھی؟ دلچسپ وجہاداکار جوڑے کی شادی سادگی سے ہونے کی وجہ یہ تھی کہ امتیابھ بچن کی والدہ اور ابھیشیک کی دادی تیجی بچن سخت بیمار اور اسپتال میں داخل تھیں
Baca lebih lajut »

’خدا کی قسم والد کا خون حشر تک انکا پیچھا کریگا'، ہنیہ کی شہادت پر بیٹی اور بہو کا دلخراش ویڈیو پیغام’خدا کی قسم والد کا خون حشر تک انکا پیچھا کریگا'، ہنیہ کی شہادت پر بیٹی اور بہو کا دلخراش ویڈیو پیغامشہید بزرگ قائد کی موت پر ہم سب افسردہ ہیں، لیکن ہمارا ایمان ہے کہ یہ دنیا فانی ہے اور ان شاء اللّٰہ ملاقات جنت میں ہوگی: بہو کا بیان
Baca lebih lajut »

بنگلادیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد اور ان کے حکومتی عہدیداروں پر قتل کا مقدمہ درجبنگلادیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد اور ان کے حکومتی عہدیداروں پر قتل کا مقدمہ درجحسینہ واجد اور دیگر 6 افراد کو ڈھاکا میں ہونے والے مظاہروں کے دوران پولیس کی فائرنگ سے شہری کی ہلاکت کے مقدمے میں نامزد کیا گیا ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 15:18:49