پاکستانی ہیروئنز میں کوئی ٹیلنٹ ہی نہیں: اداکار شان کی بہن پھٹ پڑیں

Film Berita

پاکستانی ہیروئنز میں کوئی ٹیلنٹ ہی نہیں: اداکار شان کی بہن پھٹ پڑیں
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

زرقا شاہد نے فلم ’ للکارہ سنگھ ان لاہور ‘ سے ہدایتکاری کی دنیا میں قدم رکھا ہے

پاکستانی فلموں کے سپر اسٹار شان شاہد کی بہن زرقا شاہد پاکستانی ہیروئنز کے نخروں اور رویوں پر پھٹ پڑیں۔

تاہم اب ، 20 کروڑ کے بجٹ سے بنائی گئی فلم میں زرقا نے اپنے بیٹے عیسیٰ کو کاسٹ کیا ہے جب کہ فلم میں پاکستانی اداکارہ کے بجائے غیر ملکی اداکارہ کو کاسٹ کیا گیا ہے۔ زرقا شاہد نے مزید کہا کہ ’پاکستان میں اگر کسی ٹک ٹاکر کو بھی فلم کی آفر دی جائے تو اس کا جواب ہوتا ہے میرے مینیجر سے بات کرلیں اور پھر جب مینیجر سے بات کی جائے تو وہ 10 دن کا وقت دے دیتا ہے، ہماری اداکاراؤں کو یہی نہیں پتا کہ پیسے لینے کیسے ہی، یہی وجہ ہے کہ ہم نے اپنی فلم کیلئے غیر ملکی اداکارہ کو کاسٹ جس نے نہ صرف بہترین رویہ اپنایا بلکہ ہماری اداکاراؤں کی بہ نسبت معاوضہ بھی کم لیا ‘ ۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

خواتین بھی مردوں پر بہت زیادہ ظلم کرتی ہیں، شہریار منورخواتین بھی مردوں پر بہت زیادہ ظلم کرتی ہیں، شہریار منورپاکستانی مردوں کو بچپن سے ہی رونے کی اجازت نہیں ہوتی، اداکار
Baca lebih lajut »

شان نے مجھے شوبز میں آنے اور ماڈلنگ کرنے کی اجازت نہیں دی، بہن کا انکشافشان نے مجھے شوبز میں آنے اور ماڈلنگ کرنے کی اجازت نہیں دی، بہن کا انکشافشان نے اپنی بیٹی کو فلم انڈسٹری میں کام کرنے کی اجازت کیسے دی؟ زرقا شاہد
Baca lebih lajut »

امریکا: سیانا پرندہ دکان سے نکلنے والے شہری کا بٹوا لے لے اُڑاامریکا: سیانا پرندہ دکان سے نکلنے والے شہری کا بٹوا لے لے اُڑامیں شرٹ اور شارٹس میں تھا اس لیے میرے لباس میں کوئی جیب نہیں تھی، لہٰذا میرا بٹوا میرے ہاتھ میں ہی تھا، شہری
Baca lebih lajut »

شادی کیلئے لڑکی نہ ملنے والے لڑکوں کو متھیرا کا مشورہشادی کیلئے لڑکی نہ ملنے والے لڑکوں کو متھیرا کا مشورہاگر کسی مرد کی شادی نہیں ہورہی تو کوئی مسئلہ نہیں، شادی نہیں ہوئی تو مر نہیں جاؤ گے: پوڈ کاسٹ میں گفتگو
Baca lebih lajut »

والد کی موت پر بالکل نہیں رویا، رنبیر کپور کا انکشافوالد کی موت پر بالکل نہیں رویا، رنبیر کپور کا انکشافوالد کے قریب نہیں تھا اور نہ ہی اُن سے زیادہ بات چیت کرتا تھا، اداکار
Baca lebih lajut »

دی 100میں نسیم کے نہ ہونے پرافسوس ہے، وہ ہماری ٹاپ پک تھے: معین علیدی 100میں نسیم کے نہ ہونے پرافسوس ہے، وہ ہماری ٹاپ پک تھے: معین علیاگر کھلاڑی کی کوئی قومی مصروفیت نہ ہو تو اسے لیگز کھیلنے کی اجازت دینے میں کوئی حرج نہیں، معین علی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 19:49:49