شان نے اپنی بیٹی کو فلم انڈسٹری میں کام کرنے کی اجازت کیسے دی؟ زرقا شاہد
'بورڈ کھلاڑیوں کیخلاف کارروائی نہ کرے! کوچز میدان میں آگئے'سائنسدان ’چیختی ممی‘ کا راز ایک صدی بعد افشا کرنے میں کامیابپاکستانی ایتھلیٹس تاحال خالی ہاتھ، تمغوں کا انتظار مزید طویلامریکی خاتون تیراک نے اولمپک گیمز کی نئی تاریخ رقم کردیپاکستانی فلم اسٹار شان شاہد کی بہن زرقا شاہد نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں اُن کے بھائی اُن کے شوبز میں کام کرنے کے خلاف تھے۔
زرقا شاہد نے کہا کہ مجھے اپنی جوانی کے دنوں میں ماڈلنگ کرنے کا بہت شوق تھا، میں شوبز انڈسٹری بھی جوائن کرنا چاہتی تھی لیکن میرے بھائی شان نے مجھے ماڈلنگ کی اجازت نہیں دی۔ اداکار کی بہن نے کہا کہ مجھے فلموں میں کام کرنے کا شوق نہیں تھا، سہیلیوں کے کہنے پر صرف ماڈلنگ کرنا چاہتی تھی لیکن میرے بھائی کو میرا شوبز میں آنا پسند نہیں تھا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
لگتا ہے 9 مئی مقدمات میں مجھے ملٹری جیل بھیجا جائے گا، عمران خانمیں نے کہا تھا مجھے گرفتار کیا گیا تو جی ایچ کیو کے سامنے پُرامن احتجاج کرینگے مگر کبھی پرتشدد احتجاج کی اجازت نہیں دی
Baca lebih lajut »
انتظار کی گھڑیاں ختم! فواد خان اور صنم سعید کی بھارتی ویب سیریز 'برزخ' ریلیزسیریز میں فواد خان اور صنم سعید نے بہن بھائی کا کردار ادا کیا
Baca lebih lajut »
افغانستان: طالبان نے خواتین سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کمی کردیخواتین کو الگ الگ مقامات پر کام کرنے کی اجازت دی گئی ہے جیسے کہ سرکاری اسپتال اور اسکولوں میں ان خواتین کو ان کی پوزیشن کے حساب سے تنخواہ ملے گی۔
Baca lebih lajut »
کرکٹ سلیکشن کمیٹی سے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو سبکدوش کردیا گیاٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اسکواڈ کے انتخاب میں ان کا عمل دخل زیادہ تھا اور ان سلیکٹرز نے انہی کھلاڑیوں کی زیادہ حمایت کی جنہوں نے پرفارم نہیں کیا تھا: ذرائع
Baca lebih lajut »
پسند کی شادی نہ کروانے پر 15 سالہ لڑکے نے والدین کو مار ڈالاپسند کی شادی نہ کروانے پر میں نے والدین اور بھائی کو قتل کرنے کا فیصلہ کافی پہلے کرلیا تھا لیکن بس صحیح موقع کی تلاش میں تھا: گرفتار لڑکا
Baca lebih lajut »
پاکستان ٹیم کی طرف سے کھیلنے میں اب کوئی دلچسپی نہیں: شعیب ملکشعیب ملک نے بابر اعظم کو بطور کھلاڑی قومی ٹیم کی نمائندگی کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے وائٹ بال میں قیادت فخر زمان کو سونپنے کی تجویز دی
Baca lebih lajut »