شعیب ملک نے بابر اعظم کو بطور کھلاڑی قومی ٹیم کی نمائندگی کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے وائٹ بال میں قیادت فخر زمان کو سونپنے کی تجویز دی
__فوٹو: فائل
ڈیجیٹل پلیٹ فارم یوٹیوب پر انٹرویو میں شعیب ملک سے سوال کیا گیا کہ ’کیا اب بھی آپ پاکستان ٹیم کے لیے دستیاب ہیں؟ سابق کپتان نے کہا کہ پہلے بھی ایک انٹرویو میں کہہ چکا ہوں کہ اب جب بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کروں گا تو وہ مکمل طور پر کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان ہوگا، میں ابھی مکمل طور پر کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان نہیں کر رہا ہوں مگر ہاں میں لیگز کھیل رہا ہوں اور جب جب موقع ملے گا میں لیگز کھیلتا رہوں گا۔انٹرویو کے دوران شعیب ملک نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور ٹیم میں سرجری سے متعلق بھی بات کی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
'وہاں روز وارداتیں ہوتی ہیں'، ہربھجن نے بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد سے پہلے ہی زہر اگلنا شرو ع کردیامجھے کوئی اس بات کا جواب دے دے کہ بھارتی ٹیم پاکستان کیوں جائے؟ ہمارے کھلاڑیوں کی حفاظت سے زیادہ کوئی چیز اہم نہیں ہے: ہربھجن سنگھ
Baca lebih lajut »
دی 100میں نسیم کے نہ ہونے پرافسوس ہے، وہ ہماری ٹاپ پک تھے: معین علیاگر کھلاڑی کی کوئی قومی مصروفیت نہ ہو تو اسے لیگز کھیلنے کی اجازت دینے میں کوئی حرج نہیں، معین علی
Baca lebih lajut »
آرمی چیف اور اہلخانہ کیخلاف پی ٹی آئی ویب سائٹ سے پروپیگینڈا ناقابل برداشت ہے، وزیراعظم9 مئی کے ٹولے نے ملک کی جڑیں ہلانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی، آج وہ نئے ہتھکنڈوں سے نئی وارداتیں کررہے ہیں، شہباز شریف
Baca lebih lajut »
سابق افغان ویمنز کرکٹرز نے افغان پناہ گزینوں کی ٹیم بنانے کیلئے آئی سی سی کو خط لکھ دیاافسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ مینز ٹیم کی طرح خواتین ٹیم اپنے ملک کی نمائندگی نہیں کر سکتی: خط کا متن
Baca lebih lajut »
بالی ووڈ کے طاقتور لوگوں نے میرا کیریئر تباہ کیا، وویک اوبرائےاب مجھے فلموں میں کوئی کام ہی نہیں ملتا، اداکار
Baca lebih lajut »
بھارتی واویلے نے آئی سی سی کو تشویش کا شکار کر دیابھارت سے پوچھا جائے گا کہ ان کی ٹیم ایونٹ میں شرکت کیلیے پاکستان جائے گی یا نہیں
Baca lebih lajut »