کس معروف اداکار نے ایشوریا ابھیشیک کی شادی پر کارڈ اور مٹھائی واپس کردی تھی؟ دلچسپ وجہ

Aishwarya Rai Berita

کس معروف اداکار نے ایشوریا ابھیشیک کی شادی پر کارڈ اور مٹھائی واپس کردی تھی؟ دلچسپ وجہ
Amitabh BachchanSonakshi Sinha
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

اداکار جوڑے کی شادی سادگی سے ہونے کی وجہ یہ تھی کہ امتیابھ بچن کی والدہ اور ابھیشیک کی دادی تیجی بچن سخت بیمار اور اسپتال میں داخل تھیں

__فوٹو: فائل

جی ہاں! ان دنوں بھارتی میڈیا پر ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن میں علیحدگی کی خبریں سرگرم ہیں، ایسے میں دونوں سے متعلق دلچسپ حقائق اور ماضی کے قصے بھی بھارتی میڈیا کی زینت بنے ہوئے ہیں۔ ، اسی لیے بچن خاندان نے شادی دھوم دھام سے نہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔اس حوالے سے ابھیشیک نے کافی ود کرن میں بتایا کہ دادی کی طبیعت خراب ہونے کے سبب ہم سب کو نہیں بلاسکے تھے، لیکن بعدازاں ہم نے نیک خواہشات کے کارڈز اور مٹھائیاں بھجوائیں جسے ایک شخص کے علاوہ سب نے قبول کیا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Amitabh Bachchan Sonakshi Sinha

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ابھیشیک نے طلاق سے متعلق پوسٹ کیوں لائیک کی؟ وجہ سامنے آگئیابھیشیک نے طلاق سے متعلق پوسٹ کیوں لائیک کی؟ وجہ سامنے آگئیابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کی شادی 2007 میں ہوئی تھی اوران کے گھربیٹی آرادھیا کی پیدائش 2011 میں ہوئی
Baca lebih lajut »

ابھیشیک بچن کی جانب سے طلاق کی پوسٹ لائیک کرنے کی وجہ سامنے آگئیابھیشیک بچن کی جانب سے طلاق کی پوسٹ لائیک کرنے کی وجہ سامنے آگئیگزشتہ ایک سال سے ایشوریا رائے بچن اور ابھیشیک بچن کی طلاق کی خبریں سرگرم ہیں
Baca lebih lajut »

ایشوریا اور ابھیشیک میں طلاق؟ ابھیشیک بچن کی سوشل میڈیا پر عجیب حرکت نے ...ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے معروف اداکار ابھیشیک بچن نے سوشل میڈیا پر طلاق سے متعلق پوسٹ لائک کرکے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق  بھارتی میڈیا پر گزشتہ ایک سال سے ایشوریا رائے بچن اور ابھیشیک بچن کی طلاق کی خبریں سرگرم ہیں کیونکہ اس جوڑی کو اکثر تقریبات میں الگ الگ شرکت کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔ جس تقریب میں بچن...
Baca lebih lajut »

ایشوریا سے علیحدگی کی افواہیں، ابھیشیک نے طلاق پر مبنی پوسٹ لائک کردیایشوریا سے علیحدگی کی افواہیں، ابھیشیک نے طلاق پر مبنی پوسٹ لائک کردیبالی ووڈ کی اسٹار جوڑی کے درمیان طلاق ہوگئی ہے، مداح
Baca lebih lajut »

طلاق کی پوسٹ لائیک کرنے پر ابھیشیک اور ایشوریا میں پھر سے طلاق کی خبریں زیرگردشطلاق کی پوسٹ لائیک کرنے پر ابھیشیک اور ایشوریا میں پھر سے طلاق کی خبریں زیرگردشمکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی شادی میں ابھیشیک کا اہلیہ اور بیٹی کے بجائے والدین کے ہمراہ فوٹوشوٹ ایک بار پھر موضوع بحث بن گیا
Baca lebih lajut »

ابھیشیک نے کس اداکار کو شادی نہ کرنے کا مشورہ دیا؟ پرانا بیان وائرلابھیشیک نے کس اداکار کو شادی نہ کرنے کا مشورہ دیا؟ پرانا بیان وائرلاداکار جوڑی میں طلاق کے حوالے سے موجودہ قیاس آرائیوں کے درمیان بھارتی میڈیا نے ابھیشیک کی ایک پرانی ویڈیو بھی شیئر کی ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 19:59:57