طلاق کی پوسٹ لائیک کرنے پر ابھیشیک اور ایشوریا میں پھر سے طلاق کی خبریں زیرگردش

Aishwarya Rai Berita

طلاق کی پوسٹ لائیک کرنے پر ابھیشیک اور ایشوریا میں پھر سے طلاق کی خبریں زیرگردش
Bollywood
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی شادی میں ابھیشیک کا اہلیہ اور بیٹی کے بجائے والدین کے ہمراہ فوٹوشوٹ ایک بار پھر موضوع بحث بن گیا

/ فائل فوٹو

تاہم تقریب سے وائرل کچھ تصویروں نے مداحوں کو خوش بھی کیا۔ ابھیشیک کی لائیک کی گئی پوسٹ میں درج تھا کہ ’جب محبت آسان نہ لگنے لگے ، طلاق کسی کے لیے کبھی بھی آسان نہیں ہوتی، کون خوشی سے زندگی گزارنے کا خواب نہیں دیکھتا لیکن اس کے باوجود زندگی کبھی بھی ویسی نہیں ہوتی جیسی ہم امید کرتے ہیں لیکن جب لوگ اپنی زندگی کا ایک خاص حصہ ایک ساتھ گزارنے کے دہائیوں بعد الگ ہوجاتے ہیں تو وہ کیسے برداشت کرتے ہیں‘؟پوسٹ میں مزید درج تھا کہ ’کیا چیز لوگوں کو رشتوں کو ختم کرنے پر مجبور کرتی ہے، کیا وہ چیلنجز ہیں جو معاشرے میں ’grey divorce‘ کو فروغ دے رہے ہیں؟...

گزشتہ کئی ماہ سے بھارتی میڈیا اور سوشل میڈیا پر ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کی طلاق کی افواہیں سرگرم ہیں، اس سے قبل بھی اس قسم کی غیر مصدقہ خبریں سامنے آچکی ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Bollywood

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ایشوریا سے علیحدگی کی افواہیں، ابھیشیک نے طلاق پر مبنی پوسٹ لائک کردیایشوریا سے علیحدگی کی افواہیں، ابھیشیک نے طلاق پر مبنی پوسٹ لائک کردیبالی ووڈ کی اسٹار جوڑی کے درمیان طلاق ہوگئی ہے، مداح
Baca lebih lajut »

سوناکشی اور ظہیر کی شادی کتنے سال چلے گی؟ بھارتی یوٹیوبر کا اہم دعویٰسوناکشی اور ظہیر کی شادی کتنے سال چلے گی؟ بھارتی یوٹیوبر کا اہم دعویٰشادی ہوتے ہی بھارتی میڈیا پر اداکارہ کی طلاق کی خبریں چلنے لگیں
Baca lebih lajut »

شاہد آفریدی کی اسرائیل کی حامی تنظیم کے مبینہ عہدیداروں کیساتھ وائرل تصویر پر وضاحتشاہد آفریدی کی اسرائیل کی حامی تنظیم کے مبینہ عہدیداروں کیساتھ وائرل تصویر پر وضاحتبدھ کو اسرائیل کی حامی آرگنائزیشن نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر شاہد آفریدی کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی اور اس سے متعلق غلط فہمی اور پروپیگنڈا کرنے کی کوشش کی
Baca lebih lajut »

افغانستان: طالبان نے خواتین سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کمی کردیافغانستان: طالبان نے خواتین سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کمی کردیخواتین کو الگ الگ مقامات پر کام کرنے کی اجازت دی گئی ہے جیسے کہ سرکاری اسپتال اور اسکولوں میں ان خواتین کو ان کی پوزیشن کے حساب سے تنخواہ ملے گی۔
Baca lebih lajut »

میری نہیں اپنی بہنوں کی شادی کی فکر کریں: فضا علی جھوٹی خبریں پھیلانے والوں پر سیخ پامیری نہیں اپنی بہنوں کی شادی کی فکر کریں: فضا علی جھوٹی خبریں پھیلانے والوں پر سیخ پااداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ اپنی شادی کی جھوٹی خبریں پھیلانے اور جعلی تصویریں بھیجنے پر غصے کا اظہار کر رہی ہیں۔
Baca lebih lajut »

لڑکیوں کی خود مختاری اور بے صبری سے طلاق کی شرح بڑھ گئی، سعدیہ فیصللڑکیوں کی خود مختاری اور بے صبری سے طلاق کی شرح بڑھ گئی، سعدیہ فیصلجب لڑکیاں زیادہ کماتی ہیں تو ان میں خودمختاری کی وجہ سے برداشت کم ہوجاتی ہے، اداکارہ
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 23:57:50