جب لڑکیاں زیادہ کماتی ہیں تو ان میں خودمختاری کی وجہ سے برداشت کم ہوجاتی ہے، اداکارہ
کاٹن جنرز کا بھاری ٹیکسوں کیخلاف کپاس کی خریداری معطل کرنے کا اعلانجے یو آئی کی مرکزی شوریٰ کا اجلاس طلب، آئندہ کی حکمت عملی پر غور ہوگادہشت گردی کی لہر کی وجہ سے عزم استحکام آپریشن کی ضرورت پیش آئی، وفاقی وزیراطلاعاتمری: سوزوکی وین کھائی میں گرنے سے2 افراد جاں بحق، 2 بچوں سمیت 3 زخمیاسلام آباد: پولیس مقابلے میں تین کار چور ہلاکبے نظیر بھٹو اسپتال راولپنڈی کی سیلنگ گرگئیپاکستانی اداکارہ سعدیہ فیصل نے کہا ہے کہ معاشرے میں بڑھتی ہوئی طلاق کی شرح لڑکیوں میں خود مختاری اور بے صبری کی وجہ سے...
ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ ہمارے ہاں انگریزوں کی طرح شادی صرف لڑکا اور لڑکی درمیان نہیں ہوتی ہے بلکہ یہ خاندانوں کا رشتہ ہوتا ہے۔ سعدیہ فیصل کا کہنا تھا کہ ماضی کے مقابلے میں خواتین زیادہ خود کفیل ہوگئی ہیں جس سے ان کی خودمختاری بھی بڑھ گئی۔ ان کا کہنا تھا کہ جب لڑکیاں زیادہ کماتی ہیں تو ان میں خودمختاری کی وجہ سے برداشت کم ہوجاتی ہے جس سے زیادہ طلاقیں پڑ رہی ہیں۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
مہنگائی کی رفتار مزید بڑھ گئی، ایک ہفتے میں 19 اشیائے ضروریہ مہنگیسالانہ بنیادوں پر بھی مہنگائی کی شرح بھی 21.69 فیصد سے بڑھ کر 23.03 فیصد ہوگئی
Baca lebih lajut »
تنہائی کا عارضی احساس بھی نقصان دہ ہوسکتا ہے، تحقیقتنہائی لوگوں میں افسردگی اور دیگر ذہنی مسائل کی بڑھتی شرح سے بھی منسلک ہے
Baca lebih lajut »
’کوئی سڑکوں پر آنے والا ہے‘بھارتی میڈیا کی جانب سے ہاردک پانڈیا اور اداکارہ نتاشا اسٹینکووچ کے درمیان طلاق کی تصدیق کے بعد نتاشا کی انسٹاگرام اسٹوری وائرل ہوگئی۔
Baca lebih lajut »
بجٹ میں جی ایس ٹی شرح ایک فیصد بڑھانے اور تمام شعبوں کو معیاری شرح پر لانے پر غورآئی ایم ایف نے زیادہ آمدنی والے طبقے کے لیے ٹیکس کی شرح بڑھانے اور زیادہ سے زیادہ شرح کو 30 فیصد سے بڑھا کر 40 فیصد کرنے کا مشورہ دیا ہے
Baca lebih lajut »
ٹک ٹاک گوگل کو سرچ انجن کے شعبے میں ٹکر دینے کیلئے تیارٹک ٹاک کی جانب سے سوشل ایپ سے ہٹ کر خود کو سرچ انجن بنانے کے لیے اہم پیشرفت کی گئی ہے۔
Baca lebih lajut »
ایکس کا پوسٹ لائیکس کا آپشن پرائیویٹ کرنے کا فیصلہاس بات کی تصدیق ایکس کے مالک ایلون مسک کی جانب سے کی گئی ہے۔
Baca lebih lajut »