ابھیشیک بچن کی جانب سے طلاق کی پوسٹ لائیک کرنے کی وجہ سامنے آگئی

Indonesia Berita Berita

ابھیشیک بچن کی جانب سے طلاق کی پوسٹ لائیک کرنے کی وجہ سامنے آگئی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

گزشتہ ایک سال سے ایشوریا رائے بچن اور ابھیشیک بچن کی طلاق کی خبریں سرگرم ہیں

ذیابیطس کی ادویات کیموتھراپی علاج کو زیادہ موثر بنا دیتی ہیں، تحقیق17 روز کے دوران حکومت بجلی چوروں نے 105 بلین روپے وصول کرلیےکراچی؛ پانی کی موٹرچلاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے پولیس کانسٹیبل جاں بحقلاہور: گھر میں زنجیروں سے جکڑے پانچ کمسن بہن بھائی بازیابقائدآباد: حراست میں نوجوان کا قتل، ایس ایچ او اور اہلکاروں کے خلاف مقدمے کا حکمبالی ووڈ کی صفِ اول اداکارہ ایشوریا رائے بچن کے شوہر اور اداکار ابھیشیک بچن کی طلاق سے متعلق پوسٹ لائیک کرنے کی اصل وجہ سامنے آگئی...

اس کا اندازہ گزشتہ دنوں ممبئی میں منعقد ہونے والی اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی سے بھی لگایا جاسکتا ہے جہاں ابھیشیک بچن اپنے والدین امیتابھ بچن اور جیا بچن کے ہمراہ پہنچے جبکہ ایشوریا رائے اور آرادھیا الگ پہنچیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا سائٹ ریڈٹ پر ایک صارف نے دعویٰ کیا ہے کہ ابھیشیک بچن نے زیرک مارکر نامی لکھاری کی وجہ سے طلاق سے متعلق پوسٹ لائیک کی ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ابھیشیک کے طلاق کی پوسٹ لائیک کرنے کے بعد امیتابھ بچن کی ٹوئٹ وائرلابھیشیک کے طلاق کی پوسٹ لائیک کرنے کے بعد امیتابھ بچن کی ٹوئٹ وائرلامیتابھ بچن کی ٹوئٹر پر اپنی تصویر شیئر کی جس کے کیپشن نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی
Baca lebih lajut »

طلاق کی پوسٹ لائیک کرنے پر ابھیشیک اور ایشوریا میں پھر سے طلاق کی خبریں زیرگردشطلاق کی پوسٹ لائیک کرنے پر ابھیشیک اور ایشوریا میں پھر سے طلاق کی خبریں زیرگردشمکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی شادی میں ابھیشیک کا اہلیہ اور بیٹی کے بجائے والدین کے ہمراہ فوٹوشوٹ ایک بار پھر موضوع بحث بن گیا
Baca lebih lajut »

مستقل طور پر بھارت چھوڑنے کی خبروں کے بعد انوشکا کی پہلی انسٹااسٹوری وائرلمستقل طور پر بھارت چھوڑنے کی خبروں کے بعد انوشکا کی پہلی انسٹااسٹوری وائرلانوشکا شرما کی یہ پوسٹ ایک مداح کی جانب سے ویرات کوہلی کی لندن ائیرپورٹ سے شیئر کی گئی تصویر کے چند گھنٹے بعد سامنے آئی
Baca lebih lajut »

ایشوریا اور ابھیشیک میں طلاق؟ ابھیشیک بچن کی سوشل میڈیا پر عجیب حرکت نے ...ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے معروف اداکار ابھیشیک بچن نے سوشل میڈیا پر طلاق سے متعلق پوسٹ لائک کرکے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق  بھارتی میڈیا پر گزشتہ ایک سال سے ایشوریا رائے بچن اور ابھیشیک بچن کی طلاق کی خبریں سرگرم ہیں کیونکہ اس جوڑی کو اکثر تقریبات میں الگ الگ شرکت کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔ جس تقریب میں بچن...
Baca lebih lajut »

قیادت کے تحفظات باوجود بائیڈن کا صدارتی انتخابات کی دوڑ سے باہر نکلنے سے صاف انکارقیادت کے تحفظات باوجود بائیڈن کا صدارتی انتخابات کی دوڑ سے باہر نکلنے سے صاف انکارصدر بائیڈن کی مایوس کن پرفارمنس کی وجہ سے اعلیٰ ڈیموکریٹ قیادت اُنہیں بطور صدارتی اُمیدوار تبدیل کرنے کی بات کرنے لگی ہے: امریکی اخبار کا دعویٰ
Baca lebih lajut »

ایشوریا سے علیحدگی کی افواہیں، ابھیشیک نے طلاق پر مبنی پوسٹ لائک کردیایشوریا سے علیحدگی کی افواہیں، ابھیشیک نے طلاق پر مبنی پوسٹ لائک کردیبالی ووڈ کی اسٹار جوڑی کے درمیان طلاق ہوگئی ہے، مداح
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 20:32:02