سلمان خان ڈانس کے دوران تھکے ہوئے نظر آ رہے ہیں
بھارتی فلم انڈسٹری کے دبنگ سلمان خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں وہ ایک بڑے صنعت کار کے پوتے کی سالگرہ کے فنکشن میں اسٹیج پر اپنے ایک مشہور گانے پر ڈانس کررہے ہیں۔ سلمان خان تھکے تھکے ویڈیو میں تھکے ہوئے نظر آرہے ہیں اور ان کے ڈانس میں بھی وہ پھرتی اور خوبصورتی نہیں جس کے لیے وہ مشہور ہیں۔
ویڈیو سامنے آنے کے بعد سلمان خان کے مداح ان کی صحت کے حوالے سے تشویش کا شکار ہوگئے۔ سوشل میڈیا پر بالی ووڈ کے میگا اسٹار کے لیے مشوروں کے ڈھیر لگ گئے۔ایک مداح نے سلمان خان کو مشورہ دیا کہ وہ ٹائیگر 3 کی ریلیز کے بعد اپنی صحت پر بھرپور توجہ دیں اور کام سے بریک لیں۔ ایک اور فین کا کہنا تھا کہ صحت کا مسئلہ ہے کچھ مہینوں کے لیے جم بند کردیں۔
سلمان خان کے ایک فین نے ان کے بڑھے ہوئے وزن پر بھی تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ بھائی تھکا ہوا لگ رہا ہے ۔ اتنا ڈاؤن کیسے۔ مداحوں نے امید ظاہر کی کہ سلمان خان اپنی صحت کا خیال کریں گے اور جلد اپنی بھرپور فارم میں واپس دکھائی دیں گے۔آرمی چیف نے کہا ہے اسمگلنگ میں ملوث اہلکاروں کا کورٹ مارشل ہوگا، وزیر داخلہخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بھارتی پولیس کی معذور عورت کو سڑک پر گھسیٹنے کی افسوسناک ویڈیو وائرلمزید پڑھیں
Baca lebih lajut »
شاہ رخ خان کو شادی پر کیوں نہیں بُلایا؟ مداحوں کا ماہرہ سے سوالماہرہ خان نے گزشتہ روز اپنے قریبی دوست اور بزنس مین سلیم کریم سے دوسری شادی کرلی ہے
Baca lebih lajut »
ماہرہ خان نے اپنے بزنس مین دوست سلیم کریم سے شادی کرلیاداکارہ کے مینیجر انوشے طلحہ نے ان کی شادی کے دن کی ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی ہے جو وائرل ہوگئی
Baca lebih lajut »
چین میں 8 سالہ ’اسپائیڈر گرل‘ کی ویڈیو وائرلدیوار پر چڑھ کر ٹی وی دیکھنے کی حرکت کو بچی کی والدہ نے گھر پر نصب کیمروں کے ذریعے دریافت کیا
Baca lebih lajut »
اونیت کور سے لائیو گفتگو کرنے پر مداح کی والدہ کے ہاتھوں دُھلائی، ویڈیو وائرللائیو گفتگو میں اچانک مداح کی پٹائی دیکھ کر اونیت کور پریشان ہوتے ہوئے مُسکراتی ہوئی نظر آئیں
Baca lebih lajut »