چین میں 8 سالہ ’اسپائیڈر گرل‘ کی ویڈیو وائرل

Indonesia Berita Berita

چین میں 8 سالہ ’اسپائیڈر گرل‘ کی ویڈیو وائرل
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

دیوار پر چڑھ کر ٹی وی دیکھنے کی حرکت کو بچی کی والدہ نے گھر پر نصب کیمروں کے ذریعے دریافت کیا

ہم سب کو اپنے پسندیدہ صوفے پر بیٹھ کر ٹی وی پر اپنا پسندیدہ شو، فلم یا گیم دیکھنا پسند ہے لیکن چین میں ایک بچی اس طریقے میں منفرد انداز اپنایا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق چین سے تعلق رکھنے والی آٹھ سالہ بچی کی کمرے کی چھت تک جا کر دیوار سے لگ کر ببیٹھ کر ٹی وی دیکھنے کی ویڈیوز وائرل ہورہی ہے، بہت سے لوگوں نے اس بچی کو حقیقی زندگی کی ‘اسپائیڈر گرل’ قرار دیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا صارف کا ویڈیو پر تبصرے میں کہنا تھا کہ بچی کا یہ ایک ایسا کارنامہ ہے جس پر ممکنہ طور پر اسپائیڈر مین کا کردار نبھانے والے امریکی اداکار ٹوبی میگوئیر کو فخر ہوگا۔

ویڈیو میں لڑکی کو ٹی وی کا ریموٹ ہاتھ میں لے کر آسانی سے دیوار چڑھتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس کارنامے کو بچی کی والدہ نے گھر پر نصب کیمروں کے ذریعے دریافت کیا۔شاہ رخ خان کو شادی پر کیوں نہیں بُلایا؟ مداحوں کا ماہرہ سے سوالعمران خان کی ضمانت کی 9 درخواستیں مسترد کرنے کا فیصلہ کالعدم خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ماہرہ خان نے اپنے بزنس مین دوست سلیم کریم سے شادی کرلیماہرہ خان نے اپنے بزنس مین دوست سلیم کریم سے شادی کرلیاداکارہ کے مینیجر انوشے طلحہ نے ان کی شادی کے دن کی ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی ہے جو وائرل ہوگئی
Baca lebih lajut »

بھارتی پولیس کی معذور عورت کو سڑک پر گھسیٹنے کی افسوسناک ویڈیو وائرلبھارتی پولیس کی معذور عورت کو سڑک پر گھسیٹنے کی افسوسناک ویڈیو وائرلمزید پڑھیں
Baca lebih lajut »

مال کے اندر پرینک کرنے والے یوٹیوبر کو گولی مارنے کی ویڈیو وائرلمال کے اندر پرینک کرنے والے یوٹیوبر کو گولی مارنے کی ویڈیو وائرلمزید پڑھیں
Baca lebih lajut »

اونیت کور سے لائیو گفتگو کرنے پر مداح کی والدہ کے ہاتھوں دُھلائی، ویڈیو وائرلاونیت کور سے لائیو گفتگو کرنے پر مداح کی والدہ کے ہاتھوں دُھلائی، ویڈیو وائرللائیو گفتگو میں اچانک مداح کی پٹائی دیکھ کر اونیت کور پریشان ہوتے ہوئے مُسکراتی ہوئی نظر آئیں
Baca lebih lajut »

میانوالی حملے میں شہید پولیس کانسٹیبل ہارون خان سپرد خاکمیانوالی(ڈیلی پاکستان آن لائن) میانوالی میں دہشتگردانہ حملے میں شہید پولیس کانسٹیبل ہارون خان کی نمازہ جنازہ پولیس لائن میں ادا کی گئی۔شہید کی نماز جنازہ میں
Baca lebih lajut »

سونے کی قیمت میں کمی ہو گئینیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں بہتری کے بعد ستمبر میں سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی دیکھی گئی۔پاکستان میں
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-04 08:17:42