مزید پڑھیں
بھارتی خواتین پولیس اہلکار کی جانب سے معذور عورت کو سڑک پر گھسیٹتی ہوئے لے جانے کی افسوسناک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔
رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ اتر پردیش کے ضلع ہردوئی میں واقع سپرنٹنڈنٹ پولیس آفس کے باہر پیش آیا جس میں پولیس کی اہلکار ایک معذور خواتین کو گھسیٹی ہوئی لے جارہی ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہونے والی اس پریشان کن ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ اترپردیش پولس کا رویہ عام لوگوں کے ساتھ کس قدر سخت ہے۔
وائرل ویڈیو میں خاتون کو شکایت درج کروانے کے لیے پولیس اسٹیشن کی طرف جاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جب کہ دو خواتین اہلکار بھی اس کے ہمراہ ہیں۔ تاہم، معذور عورت مبینہ طور پر اچانک سڑک پر احتجاجاً بیٹھ گئی۔ پولیس اہلکاروں نے اسی وجہ سے عورت کو گھسیٹ کر لےجانے کا فیصلہ کیا اور معذور عورت کو بازؤں سے پکڑ کر گھسیٹے ہوئے ایس پی آفس سے پولیس اسٹیشن تک لے جایا گیا۔SP कार्यालय गेट से महिला को घसीट रही है महिला पुलिसकर्मी
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کینیڈا میں مزید سکھ رہنماؤں کو بھارتی خفیہ ایجنسیوں کی جانب سے جان کا خطرہکینیڈین پولیس اور انٹیلی جنس سروس نے ایک اور سکھ رہنما گرمیت سنگھ تور کو متنبہ کیا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسیوں کی جانب سےجان کاخطرہ ہے، ۔
Baca lebih lajut »
کینیڈا میں مزید سکھ رہنماؤں کو بھارتی خفیہ ایجنسیوں کی جانب سے جان کا خطرہکینیڈین پولیس اور انٹیلی جنس سروس نے ایک اور سکھ رہنما گرمیت سنگھ تور کو متنبہ کیا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسیوں کی جانب سےجان کاخطرہ ہے، ۔
Baca lebih lajut »
بھارت میں افغان سفارت خانہ بند کرنے کا اعلانافغانستان کے سفارتخانے کی جانب سے بھارتی وزارت خارجہ کو ایک خط ارسال کیا گیا
Baca lebih lajut »
مال کے اندر پرینک کرنے والے یوٹیوبر کو گولی مارنے کی ویڈیو وائرلمزید پڑھیں
Baca lebih lajut »
ریسٹورنٹ بِل کو نہ بانٹنے پر بوائےفرینڈ نے لڑکی کی شکایت پولیس کو لگادیلڑکی نے ڈیٹ پر کافی زیادہ کھانے کا آرڈر دیا جس پر لڑکے نے بل کی ادائیگی کو برابر برابر بانٹنے کا کہا
Baca lebih lajut »