کینیڈین پولیس اور انٹیلی جنس سروس نے ایک اور سکھ رہنما گرمیت سنگھ تور کو متنبہ کیا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسیوں کی جانب سےجان کاخطرہ ہے، ۔
کینیڈین پولیس اور انٹیلی جنس سروس نے ایک اور سکھ رہنما گرمیت سنگھ تور کو متنبہ کیا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسیوں کی جانب سےجان کاخطرہ ہے، گرمیت سنگھ تورگرونانک سکھ گوردوارےکی انتظامی کمیٹی کےسینئررکن ہیں۔
گرمیت سنگھ تور کو کینیڈین قانون نافذ کرنے والے ادارےکی جانب سے متنبہ کیا گیا ہے کہ آپ کو بھی بھارتی خفیہ ایجنسیوں کی جانب سےجان کاخطرہ ہے، گرمیت سنگھ تورگرونانک سکھ گوردوارےکی انتظامی کمیٹی کےسینئررکن ہیں۔ گرمیت سنگ کا کہنا تھا کہ کہ بھارتی حکومت مجھے مارناچاہتی ہے کیونکہ وہ خالصتان ریفرنڈم مہم میں مصروف ہیں۔
سکھ فارجسٹس کا کہنا ہے کہ ہم وزیراعظم ٹروڈو کے ہاؤس آف کامنز میں بیان سے مکمل اتفاق کرتے ہیں، کینیڈا کی سرزمین پر کینیڈین شہری کا غیر ملکی ایجنٹ کے ذریعے قتل خود مختاری پر حملہ ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کینیڈا میں مزید سکھ رہنماؤں کو بھارتی خفیہ ایجنسیوں کی جانب سے جان کا خطرہکینیڈین پولیس اور انٹیلی جنس سروس نے ایک اور سکھ رہنما گرمیت سنگھ تور کو متنبہ کیا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسیوں کی جانب سےجان کاخطرہ ہے، ۔
Baca lebih lajut »
سکھ رہنما کا قتل امریکہ نے بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ سے متعلق بڑا مطالبہ کردیاواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکہ نے بھارت سے سکھ رہنما کے قتل پر بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کو شامل تفتیش کرنے کا مطالبہ
Baca lebih lajut »
بھارت سکھ رہنما کے قتل میں را کے ملوث ہونے پر تحقیقات میں کینیڈا سے تعاون کرے؛ امریکاکینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے سکھ رہنما کے قتل میں را کے ملوث ہونے کے شواہد پیش کیے تھے
Baca lebih lajut »
ایف بی آئی نے معروف امریکی سکھوں کو بھارت کی جانب سے خطرے سے آگاہ کردیاکینیڈا میں بھارت کے ہاتھوں بے دردی سے قتل ہونے والے ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے بعد ایف بی آئی نے معروف امریکی سکھوں کو بھارت کی جانب سے ان کی زندگی کو
Baca lebih lajut »