لڑکی نے ڈیٹ پر کافی زیادہ کھانے کا آرڈر دیا جس پر لڑکے نے بل کی ادائیگی کو برابر برابر بانٹنے کا کہا
روسی پولیس اس وقت ایک نوجوان لڑکی کی تلاش میں ہے جو مبینہ طور پر اپنے بوائے فرینڈ کو ایک ریسٹورنٹ میں اس وقت اکیلے چھوڑ کر چلی گئی جب اس نے بِل کی ادائیگی کو یکساں طور پر بانٹنے کا کہا۔
پہلی دیٹ پر بل کی ادائیگی ہمیشہ ہی تنازع کا موضوع بنا رہا ہے کیونکہ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ بوائے فرینڈ کو پورا بِل ادا کرنا چاہئے جب کہ دوسروں کا ماننا ہے کہ ڈچ جانا ہی واحد راستہ ہے۔ آن لائن پلیٹ فارمز اس موضوع پر لامتناہی بحثوں سے بھرے ہوئے ہیں تاہم اس معاملے میں پولیس کو ملوث کرنے کا واقع کبھی پیش نہیں آیا سوائے اس بار۔
روس کے دارالحکومت ماسکو سے تعلق رکھنے والے ایک 28 سالہ مرد نے اپنی گرل فرینڈ کے خلاف پولیس کو شکایت درج کروائی جس میں اس نے بتایا کہ وہ اس کے ساتھ ڈیٹ پر گیا اور کھانے کے بعد جب اس نے لڑکی کو بل کی ادائیگی کو برابر برابر تقسیم کرنے کا کہا تو اس نے انکار کردیا اور باہر چلی گئی۔ لڑکے نے بتایا کہ لڑکی نے کافی زیادہ کھانے کا آرڈر دیا تھا مگر بل آنے پر لڑکی کے یوں انکار کرنے اور ریسٹورنٹ سے باہر چلے جانے پر اس کو پورے 16,000 روبل کی چٹی پڑی جسے اس نے اکیلے ادا کیا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پی ایس ایل کی اسپانسرڈ جوا کھیلنے والی کمپنیوں پر پابندیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) نگران حکومت نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی کچھ ٹیموں کو مبینہ طور پر اسپانسر کرنے اور میڈیا ہاؤسز کو اشتہار دینے والی
Baca lebih lajut »
بڑی خبر :امریکی کانگریس میں پاکستان کی امداد پر پابندی لگانے کی تجویز کو حمایت نہ مل سکیواشنگٹن ( مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی کانگریس میں پاکستان کی امداد پر پابندی لگانے کی تجویز کو حمایت نہ مل سکی ۔امریکی کانگریس میں پاکستان مخالف اقدام اس وقت
Baca lebih lajut »
حکومت کی پرویزالٰہی کو ڈسچارج کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت ملتویپنجاب حکومت کی چوہدری پرویزالٰہی کو ڈسچارج کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت تھوڑی دیر کیلئے ملتوی کر دی ہے۔رپورٹ کے مطابق پنجاب حکومت کی چوہدری پرویزالٰہی کو
Baca lebih lajut »