واشنگٹن ( مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی کانگریس میں پاکستان کی امداد پر پابندی لگانے کی تجویز کو حمایت نہ مل سکی ۔امریکی کانگریس میں پاکستان مخالف اقدام اس وقت
ناکام ہو گیاجب ریاست ٹینیسی کے ری پبلکن اینڈی اوگلز نے پاکستان کی امداد پر پابندی لگانے کی تجویز پیش کی تاہم ڈیموکریٹس اور ری پبلکنز کے 298 اراکین نے اقدام کے خلاف جبکہ 132 اراکین نے حمایت میں ووٹ دیا۔
"جیو نیوز"کے مطابق کانگریس ممبران شیلا جیکسن اور باربرا لی نے پاکستان کی امداد جاری رکھنے کے حق میں دلائل دیئے۔شیلا جیکسن کا کہنا تھا افغان جنگ میں بہت سے پاکستانی فوجیوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ دیا، ہمارا تعاون ہماری مشترکہ جمہوری اقدارمیں جڑا ہے، دوطرفہ تعلقات درست سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں۔کئی دہائیوں سے پاک امریکا کثیرالجہتی اور متنوع تعلقات استوار ہیں، دونوں ممالک نے دفاع، انسداد دہشتگردی، تجارت، سرمایہ کاری اور زراعت میں تعاون کو فروغ دیا، توانائی، آب و ہوا، صحت اور تعلیم سمیت...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ماحولیاتی تبدیلیوں میں دوسروں کا کیا پاکستان نے بھگتا؛ اقوام متحدہپاکستان کو محض 69 فیصد امداد مل سکی وہ بھی زیادہ تر قرض کی صورت میں تھی، اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری کا شکوہ
Baca lebih lajut »
ان گنت بار بتاچکے پاکستان میں رجیم چینج کی حمایت نہیں کرتے؛ امریکاپاکستان میں آزاد اور شفاف الیکشن کی حمایت کرتے ہیں، میتھیو ملر
Baca lebih lajut »
ایسا سلوک نہ کریں کہ اچھے برے کی تمیز ہی مٹ جائے سیاست میں اسلام اور نظریہ پاکستان کی بات کرنے والے ویسے ہی بہت کم لوگ ہیں :انصار عباسیلاہور (خصوصی رپورٹ ) ایسا سلوک نہ کریں کہ اچھے برے کی تمیز ہی مٹ جائے ، پاکستان کی سیاست میں اسلام، نظریہ پاکستان اور نفاذ اسلام کی بات کرنے والے ویسے ہی بہت
Baca lebih lajut »
مشہور ہونے کیلئے خود پر حملے کا ڈرامہ رچانے والا بھارتی فوجی ساتھی سمیت گرفتارکولام (ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت کی ریاست کیرالا میں مشہور ہونے کیلئے خود پر حملے کا ڈرامہ رچانے والے فوجی اہلکار کو دوست سمیت گرفتار کر لیا گیا۔غیر ملکی
Baca lebih lajut »
بھارتی فوج کا افسر اہلیہ سمیت انتہائی شرمناک الزام میں گرفتارگوواہاٹی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی فوج کے افسر اور ان کی اہلیہ کو کمسن گھریلو ملازمہ پر تشدد کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔
Baca lebih lajut »