ماحولیاتی تبدیلیوں میں دوسروں کا کیا پاکستان نے بھگتا؛ اقوام متحدہ

Indonesia Berita Berita

ماحولیاتی تبدیلیوں میں دوسروں کا کیا پاکستان نے بھگتا؛ اقوام متحدہ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان کو محض 69 فیصد امداد مل سکی وہ بھی زیادہ تر قرض کی صورت میں تھی، اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری کا شکوہ

اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیو گوتیرس نے کہا ہے کہ پاکستان گرین ہاؤس کے 1 فیصد سے بھی کم اخراج کا ذمہ دار ہے لیکن اسے موسمیاتی تبدیلوں کے نتیجے میں آنی والی آفات 15 گنا زیادہ جھیلنا پڑتی ہیں۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے انتونیو گوتریس نے ماحولیاتی تبدیلیوں میں کم حصہ ڈالنے کے باوجود سب سے زیادہ نقصان اُٹھانے والے پاکستان کو “موسمیاتی انصاف کے لیے لٹمس ٹیسٹ” قرار دیا۔ اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری نے شکوہ کیا کہ سیلاب کے بعد امیر ممالک کی طرف سے دی گئی امداد کی اکثریت قرض کی صورت میں تھی۔ سیلاب کی تباہی کے شکار پاکستانی عوام اب بھی فنڈز کے منتظر ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سکھوں کا اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر کے باہر بھارتی دہشت گردی کیخلاف احتجاجی مظاہرہسکھوں کا اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر کے باہر بھارتی دہشت گردی کیخلاف احتجاجی مظاہرہنیویارک : سکھوں نے اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر کے باہر بھارتی دہشت گردی کیخلاف احتجاجی مظاہرے میں مطالبہ کیا کہ ہردیپ سنگھ نجرکےقاتلوں کوکڑی سزا دی جائے۔
Baca lebih lajut »

امریکہ نے اسرائیل کو حیران کن سہولت فراہم کرنے کا اعلان کر دیاواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)جوبائیڈن انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اسرائیل کو امریکی ویزے ویور پروگرام (VWP) میں داخل کر رہی ہے جس میں 30 نومبر سے
Baca lebih lajut »

Render Time: 2025-03-04 16:56:37