کیا عمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر بن سکتے ہیں؟

German Chancellor Berita

کیا عمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر بن سکتے ہیں؟
Imran KhanOxford UniversityPti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 6 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 53%

عمران خان بریڈ فورڈ یونیورسٹی کے چانسلر بھی رہ چکے ہیں لیکن عہدے کی معیاد مکمل ہونے سے قبل ہی وہ یہ عہدہ چھوڑنے پر مجبور ہوگئے تھے

__فوٹو: فائل

عمران خان نے چانسلر کا عہدہ 2005 میں سنبھالا تھا لیکن 2010 کے بعد سے وہ یونیورسٹی نہیں گئے۔ بین الاقوامی سطح پر یونیورسٹی کو پروموٹ کرنے کے علاوہ ان کی ذمہ داریوں میں یہ کام بھی شامل تھا کہ سال میں دو مرتبہ طلباء کو ڈگری سے نوازیں۔ یہ تقریب پانچ دن پر مشتمل ہوتی ہے۔عمران خان کو جی سی یونیورسٹی بلانے پر وائس چانسلر اہم کمیٹی سے فارغیونیورسٹی کے طلباء کو فروری 2014 میں عدم اعتماد کی تحریک پر ووٹ دینا تھا جس میں عمران خان سے عہدہ چھوڑنے کا مطالبہ کیا جانا تھا لیکن عمران خان نے اس سے پہلے ہی عہدہ...

اگر یہ مان بھی لیا جائے کہ عمران خان ایک آزاد شخص ہیں تو ایسی صورت میں بھی وہ یونیورسٹی کیلئے ضروری کام نہیں کر پائیں گے۔ غور کریں تو بحیثیت سیاست دان، یونیورسٹی چانسلر اور فلاحی کام کاج میں مصروف شخصیت ان کے کام کاج میں تضادات پیدا ہوں گے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Imran Khan Oxford University Pti Vice Chancellor

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

عمران خان آکسفرڈ یونیورسٹی کے چانسلر کیوں بننا چاہتے ہیں اور یہ انتخاب کیسے ہوتا ہے؟عمران خان آکسفرڈ یونیورسٹی کے چانسلر کیوں بننا چاہتے ہیں اور یہ انتخاب کیسے ہوتا ہے؟اگر عمران خان یہ انتخاب جیت گئے تو 800 برس میں وہ عالمی شہرت کی حامل اس ممتاز بین الاقوامی درسگاہ کے پہلے مسلمان اور پاکستانی چانسلر ہوں گے۔ تحریک انصاف کی جانب سے عمران خان کے اس فیصلے کے پیچھے کاربند عوامل یا مقصد کی نشان دہی نہیں کی گئی لیکن تجزیہ کاروں کا ماننا ہے کہ اگر عمران خان منتخب ہو جاتے ہیں تو یہ اہم پیش رفت ہو گی جس کے سیاسی اور...
Baca lebih lajut »

عمران خان کے چانسلرکے انتخابات میں حصہ لینے پر آکسفورڈ یونیورسٹی کو شدید احتجاج کا سامناعمران خان کے چانسلرکے انتخابات میں حصہ لینے پر آکسفورڈ یونیورسٹی کو شدید احتجاج کا سامنابرطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق آکسفورڈ یونیورسٹی کو غصے سے بھری ای میلز اور پٹیشنز موصول ہورہی ہیں
Baca lebih lajut »

'ہمارا ہیرو بوڑھا ہورہا ہے'، سلمان کو سیٹ سے اٹھنے میں مشکل، مداح ویڈیو دیکھ کر افسردہ'ہمارا ہیرو بوڑھا ہورہا ہے'، سلمان کو سیٹ سے اٹھنے میں مشکل، مداح ویڈیو دیکھ کر افسردہ58 سالہ سلمان خان نے 1999 کی سپر ہٹ فلم ’ہم ساتھ ساتھ ہیں‘ میں سونالی بیندرے کے ساتھ کام کیا تھا جس میں ان کی جوڑی کے خوب چرچے ہوئے تھے
Baca lebih lajut »

’’اڈیالہ جیل‘‘ کے قیدی کی صدا’’اڈیالہ جیل‘‘ کے قیدی کی صدابانی تحریک انصاف عمران خان فوج سے مذاکرات چاہتے ہیں وہ مکمل طور پر یقین رکھتے...
Baca lebih lajut »

بالی ووڈ کے مرد اداکاروں کو زیادہ معاوضہ ملنے پر اداکارہ تبو بھڑک اُٹھیںبالی ووڈ کے مرد اداکاروں کو زیادہ معاوضہ ملنے پر اداکارہ تبو بھڑک اُٹھیںوہ ایسا کیا کرتے ہیں کہ خواتین کے مقابلے میں زیادہ معاوضہ حاصل کرلیتے ہیں، اداکارہ
Baca lebih lajut »

باحجاب خاتون کی ہراسگی کا واقعہ؛ کاش قتل کی اجازت ہوتی، زارا نور کا اظہار برہمیباحجاب خاتون کی ہراسگی کا واقعہ؛ کاش قتل کی اجازت ہوتی، زارا نور کا اظہار برہمیبچے کٹھ پتلی ہوتے ہیں ان کے سامنے جو کیا جائے وہ اپناتے ہیں، اداکارہ
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 23:19:41