انڈا غذائیت سے بھرپور غذا ہے اور مکمل پروٹین کا سستا اور آسان ذریعہ ہے، اس میں اہم غذائی اجزاء شامل ہیں جو انسان کی صحت کیلئے بہت ضروری ہیں۔
لیکن کیا انڈہ روزانہ کھانا چاہیئے؟ کھانے کے شوقین افراد کی طرف سے یہ سوال اکثر کیا جاتا ہے کہ اچھی صحت کیلیے ایک دن میں کتنے انڈے کھانے کی اجازت ہے؟
اس حوالے سے روسی میڈیکل بائیو ٹیکنالوجی انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر الیگزینڈر الیکسیو نے انکشاف کیا ہے کہ دنیا بھر میں انڈوں کے استعمال میں اضافہ ہو رہا ہے کیونکہ یہ ایک غذائیت سے بھرپور اور فائدہ مند خوراک ہے۔انہوں نے واضح کیا کہ انڈے واقعی صحت مند مصنوعات ہیں کیونکہ انڈوں میں کیلشیم، فاسفورس، لیسیتھین اور کیلسیفیرول کے علاوہ کافی حد تک آسانی سے ہضم ہونے والا پروٹین بھی موجود ہوتا ہے۔
انڈے کی زردی اومیگا 3، فولک ایسڈ، وٹامن اے، کے، ای، بی 12، سیلینیم اور بایوٹین کا ایک اہم ذریعہ ہے۔ مرغی کے انڈوں کا باقاعدگی سے استعمال پٹھوں کے حجم کو بڑھانے، ہڈیوں کو مضبوط بنانے، دماغی افعال اور بافتوں کو برقرار رکھنے میں مدد کرتا ہے۔ انڈے بلڈ پریشر کو کم کرنے اور اضافی وزن کا مقابلہ کرنے میں بھی معاون ہیں۔روسی ڈاکٹر نے بتایا کہ انڈوں کی مقدار کے بارے میں کوئی متفقہ معیار موجود نہیں ہے کہ یہ تعداد روزانہ، ہفتے یا مہینے میں کھائی جاسکتی ہے۔ تاہم روسی وزارت صحت نے عوام کو مشورہ دیا ہے کہ ایک...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
جسم پر مرتب ہونے والے حیرت انگیز اثرات جو آم کو پھلوں کا بادشاہ بناتے ہیںکیا اس پھل کو کھانے سے صحت کو بھی کوئی فائدہ ہوتا ہے یا نہیں؟
Baca lebih lajut »
گرمیوں میں آئس کریم کھانے چاہیے یا نہیں؟ ماہرین نے خبر دار کردیابچے ہوں یا بڑے آئس کریم کھانا سب کو ہی پسند ہوتا ہے، عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ موسم گرما میں آئس کریم جسم کو ٹھنڈک پہنچاتی ہے لیکن ایسا ہر گز نہیں۔ اگر یہ کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا کہ گرمیوں کی بجائے سردیوں میں آئس کریم کھانا زیادہ […]
Baca lebih lajut »
ویڈیو: میچ کی آخری گیند پر چوکا، بابر اعظم حارث رؤف پر پھٹ پڑےگزشتہ روز امریکا کے خلاف میچ کی آخری بال پر چوکا کھانے کے بعد بابر اعظم نے حارث رؤف پر سخت ناراضگی کا اظہار کیا
Baca lebih lajut »
الٹراپروسیسڈ غذائیں بچوں کی قلبی صحت کے لیے خطرات رکھتی ہیں، تحقیقتحقیق میں ماہرین نے تین سے چھ سال کے درمیان تقریباً 1500 بچوں کی صحت کا موازنہ کیا
Baca lebih lajut »
نمک کی کمی پوری کرنے والا الیکٹرانک چمچ، منفرد ایجادجاپان کی ایک کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایک ایسا چمچ تیار کیا ہے جو کھانے میں موجود نمک کے ذائقے کو بڑھانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
Baca lebih lajut »
گرفتاری کی صورت میں کیا ہوگا؟ ٹرمپ نے خبردار کردیاسابق امریکی صدر ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ وہ نومبر میں ہونے والے انتخابات میں کامیابی حاصل کرکے اپنا بدلہ لیں گے۔
Baca lebih lajut »