گرمیوں میں آئس کریم کھانے چاہیے یا نہیں؟ ماہرین نے خبر دار کردیا

Indonesia Berita Berita

گرمیوں میں آئس کریم کھانے چاہیے یا نہیں؟ ماہرین نے خبر دار کردیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

بچے ہوں یا بڑے آئس کریم کھانا سب کو ہی پسند ہوتا ہے، عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ موسم گرما میں آئس کریم جسم کو ٹھنڈک پہنچاتی ہے لیکن ایسا ہر گز نہیں۔ اگر یہ کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا کہ گرمیوں کی بجائے سردیوں میں آئس کریم کھانا زیادہ […]

بچے ہوں یا بڑے آئس کریم کھانا سب کو ہی پسند ہوتا ہے، عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ موسم گرما میں آئس کریم جسم کو ٹھنڈک پہنچاتی ہے لیکن ایسا ہر گز نہیں۔

ماہرین کے مطابق آئس کریم کھانے میں ٹھنڈی ضرور ہوتی ہے لیکن اس کی تاثیر گرم ہوتی ہے اس لیے موسم گرما کی نسبت سردیوں میں آئس کریم کھانا زیاہ مفید ہے۔آج کے مضمون میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ ایسا کیوں ہے؟ ماہرین صحت کے مطابق آئس کریم میں چینی، چکنائی اور دودھ ہوتا ہے اور جب یہ سب آپ کے جسم میں جاتا ہے تو جسم میں گرمی پیدا کرتا ہے، یہی وجہ ہے کہ آئس کریم کھانے کے بعد پیاس بہت لگتی ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

یہ جاننے کے بعد آپ خربوزے کے بیج کبھی نہیں پھینکیں گےیہ جاننے کے بعد آپ خربوزے کے بیج کبھی نہیں پھینکیں گےخربوزے کو گرمیوں کا پھل بھی کہا جاتا ہے جبکہ آگ برساتی گرمی میں اس صحت بخش پھل کو کھانے کے فوائد بھی کافی زیادہ ہیں۔
Baca lebih lajut »

کھانے کے فوری بعد پانی پینا کتنا نقصان دہ ہے؟کھانے کے فوری بعد پانی پینا کتنا نقصان دہ ہے؟ماہرین صحت کھانا کھانے کے دوران یا اس کے فوری بعد پانی پینے سے کیوں منع کرتے ہیں؟ اس کی کئی وجوہات ہیں جن کے سبب پانی
Baca lebih lajut »

غریب لڑکے سے شادی نہیں کروں گی، ملائیکہ ریاضغریب لڑکے سے شادی نہیں کروں گی، ملائیکہ ریاضملائیکہ ریاض نے کہا کہ لڑکا فیملی کے ساتھ رہتا ہو میں اکیلی نہیں رہ سکتی، فیملی والا ماحول ہونا چاہیے۔
Baca lebih lajut »

گورنر کے پی نے علی امین گنڈا پور کو کھانے کی دعوت دیدیگورنر کے پی نے علی امین گنڈا پور کو کھانے کی دعوت دیدیگورنر ہاؤس میں صوبائی حکومت کے خلاف کوئی سازش نہیں ہورہی، ہم جھگڑا نہیں چاہتے: فیصل کریم کنڈی کی میڈیا سے گفتگو
Baca lebih lajut »

9 مئی کے پُر تشدد احتجاج، دفاعی املاک اور شہدا کی یادگاروں پر حملوں کے واقعات کو ایک سال مکمل9 مئی کے پُر تشدد احتجاج، دفاعی املاک اور شہدا کی یادگاروں پر حملوں کے واقعات کو ایک سال مکملاسلام آباد اور پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ ہے اور انتظامیہ نے کسی بھی غیر قانونی اجتماع یا مظاہروں کے خلاف کارروائی سے خبردار کردیا ہے
Baca lebih lajut »

قاہرہ مذاکرات بے نتیجہ ختم، رفح میں آپریشن جاری رہےگا: اسرائیلی عہدیدارقاہرہ مذاکرات بے نتیجہ ختم، رفح میں آپریشن جاری رہےگا: اسرائیلی عہدیداراسرائیلی عہدے دار نے بتایا کہ مذاکرات میں شریک اسرائیلی وفدنے حماس کی تجاویزپر اپنےتحفظات سےمصالحت کاروں کوآگاہ کردیا ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 15:35:05