قاہرہ مذاکرات بے نتیجہ ختم، رفح میں آپریشن جاری رہےگا: اسرائیلی عہدیدار

Gaza Berita

قاہرہ مذاکرات بے نتیجہ ختم، رفح میں آپریشن جاری رہےگا: اسرائیلی عہدیدار
Hamas
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

اسرائیلی عہدے دار نے بتایا کہ مذاکرات میں شریک اسرائیلی وفدنے حماس کی تجاویزپر اپنےتحفظات سےمصالحت کاروں کوآگاہ کردیا ہے۔

ایک سینیئر اسرائیلی عہدے دار کا کہنا ہے کہ غزہ جنگ بندی کے حوالے سے قاہرہ میں جاری مذاکرات بے نتیجہ ختم ہوگئے ہیں۔

اسرائیلی عہدے دار نےکہا کہ اسرائیلی وفد قاہرہ سے واپس آرہا ہے اور اسرائیل رفح سمیت غزہ پٹی کے دیگر علاقوں میں جنگی مہم طے شدہ منصوبےکےتحت جاری رکھےگا۔حماس نے قطر، مصرکا تجویزکردہ جنگ بندی معاہدہ قبول کرلیا

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Hamas

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

رفح میں آپریشن اسرائیلی فوج کیلئے پکنک ثابت نہیں ہوگا: حماسرفح میں آپریشن اسرائیلی فوج کیلئے پکنک ثابت نہیں ہوگا: حماسحماس کے رہنما عزت الرشق نے کہا کہ رفح میں اسرائیل کا زمینی آپریشن جنگ بندی مذاکرات کو خطرے میں ڈال دےگا۔
Baca lebih lajut »

غزہ میں اسرائیل کی جارحیت جاری رہی تو جنگ بندی معاہدہ نہیں ہوگا، حماسغزہ میں اسرائیل کی جارحیت جاری رہی تو جنگ بندی معاہدہ نہیں ہوگا، حماساسرائیلی فوج نے رفح میں کارروائی کی ہے اور اگر یہ کارروائی جاری رہی تو ان کے لیے ڈراؤنا خواب ہوگا، رہنما حماس
Baca lebih lajut »

غزہ جنگ بندی کیلئے قطر، مصر، حماس اور امریکا کے مذاکرات جاریغزہ جنگ بندی کیلئے قطر، مصر، حماس اور امریکا کے مذاکرات جاریمذاکرات کے لیے اسرائیل نے بھی اپنا وفد قاہرہ روانہ کیا ہے، امریکی خفیہ ایجنسی کے سربراہ ولیم برنز بھی قاہرہ میں موجود ہیں۔
Baca lebih lajut »

اسرائیلی فوج کے رفح میں حملوں میں 22 فلسطینی شہید، شہریوں کو رفح خالی کرنیکا حکماسرائیلی فوج کے رفح میں حملوں میں 22 فلسطینی شہید، شہریوں کو رفح خالی کرنیکا حکماسرائیل کی جانب سے رفح پر یہ حملے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے جنگجوؤں کے حملے میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک ہو نے کے بعد کیے گئے
Baca lebih lajut »

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو غزہ جنگ بندی معاہدے کی راہ میں رکاوٹ ہیں: حماساسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو غزہ جنگ بندی معاہدے کی راہ میں رکاوٹ ہیں: حماساسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف احتجاج جاری ہے
Baca lebih lajut »

غزہ: اسرائیلی حملوں میں مزید 20 فلسطینی شہید، رفح کراسنگ کا آپریشنل کنٹرول حاصل کرلیاغزہ: اسرائیلی حملوں میں مزید 20 فلسطینی شہید، رفح کراسنگ کا آپریشنل کنٹرول حاصل کرلیاحماس کی جانب سے غزہ جنگ بندی کا معاہدہ قبول کرنے کے باوجود اسرائیل کے حملے جاری ہیں اور اسرائیلی فوج نے گزشتہ رات رفح پر حملہ کیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 18:24:19