تحقیق میں ماہرین نے تین سے چھ سال کے درمیان تقریباً 1500 بچوں کی صحت کا موازنہ کیا
الٹراپروسیسڈ غذائیں بچوں کی قلبی صحت کے لیے خطرات رکھتی ہیں، تحقیقایک نئی تحقیق کے مطابق وہ بچے جن کی غذا الٹرا پروسیسڈ غذاؤں پر مشتمل ہوتی ہے ان میں خراب قلبی صحت اور ذیا بیطس کے خطرات کی ابتدائی علامات تین برس کی عمر سے ہی ظاہر ہونا شروع ہوجاتی ہیں۔
مطالعے میں یہ بات سامنے آئی کہ وہ بچے جو زیادہ الٹرا پروسیسڈ غذائیں کھایا کرتے تھے ان میں یہ غذائیں کم کھانے والوں کے مقابلے میں باڈی ماس انڈیکس ، کمر، چکنائی کی مقدار اور بلڈ شوگر اسکورز کے زیادہ ہونے کے قوی امکانات تھے۔ جرنل جاما نیٹورک اوپن میں شائع ہونے والی تحقیق میں معلوم ہوا کہ وہ بچے جو زیادہ الٹرا پروسیسڈ غذائیں کھانے والوں میں تازہ غذائیں کھانے والوں کے مقابلے میں ایچ ڈی ایل کولیسٹرول کی مقدار کم تھی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
وزن کم کرنے والے انجیکشن قلبی صحت کے لیے مفید، تحقیقتحقیق میں 45 برس سے زیادہ کی عمر کے 17 ہزار 604 افراد کا مطالعہ کیا گیا
Baca lebih lajut »
دنیا کی نصف آبادی کو مچھروں سے پھیلنے والی وباء کا خطرہاس صدی کے آخر تک دنیا کی نصف سے زیادہ آبادی کو ملیریا اور ڈینگی جیسی بیماریوں کے خطرات لاحق ہوں گے، تحقیق
Baca lebih lajut »
کرغزستان ہنگامہ آرائی: پاکستانی سفارتخانے نے رابطہ نمبرز جاری کر دیےطلباء کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں: پاکستانی سفیر
Baca lebih lajut »
یہ انڈے ہیں یا محکمہ موسمیات، بارش کب اور کتنی ہوگی؟ ہمیشہ درست پیشگوئیآج کی دنیا میں لوگ موسم کا حال جاننے کے لیے محکمہ موسمیات پر بھروسہ کرتے ہیں لیکن ایک پرندے کے انڈے بھی موسم کی بالکل درست پیشگوئی کرتے ہیں۔
Baca lebih lajut »
یہ پرندے کے انڈے ہیں یا محکمہ موسمیات، بارش کب اور کتنی ہوگی؟ ہمیشہ درست پیشگوئیآج کی دنیا میں لوگ موسم کا حال جاننے کے لیے محکمہ موسمیات پر بھروسہ کرتے ہیں لیکن ایک پرندے کے انڈے بھی موسم کی بالکل درست پیشگوئی کرتے ہیں۔
Baca lebih lajut »
آئرلینڈ ٹیم کرکٹ میں ’’اپ سیٹ‘‘ کا دوسرا نام، گرین شرٹس ہوشیار!پاکستان کرکٹ ٹیم تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے لیے آئرلینڈ پہنچ چکی ہے حریف ٹیم اگرچہ رینکنگ میں نچلے نمبروں پر مگر اپ سیٹ کرنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے۔
Baca lebih lajut »