اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیس میں جسٹس اطہر من اللہ نے استفسار کیا کہ کیا کچھ لوگوں کی سزائیں نیب ترامیم کے بعد ختم نہیں ہوئیں،کیا نیب سیکشن 9 اے پانچ میں تبدیلی کر کے میاں نواز شریف کی سزا ختم نہیں کی گئی،میاں نواز شریف کا کیس اثاثوں کا تھا جس میں بار ثبوت والی شق تبدیل کی گئی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق چیف جسٹس...
کیا نیب سیکشن 9 اے پانچ میں تبدیلی کر کے نواز شریف کی سزا ختم نہیں کی گئی،جسٹس اطہر من اللہ کا حکومتی وکیل سے استفسارMay 30, 2024 | 03:38 PM
اسلام آبادسپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیس میں جسٹس اطہر من اللہ نے استفسار کیا کہ کیا کچھ لوگوں کی سزائیں نیب ترامیم کے بعد ختم نہیں ہوئیں،کیا نیب سیکشن 9 اے پانچ میں تبدیلی کر کے میاں نواز شریف کی سزا ختم نہیں کی گئی،میاں نواز شریف کا کیس اثاثوں کا تھا جس میں بار ثبوت والی شق تبدیل کی گئی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5رکنی لارجر بنچ نے نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف حکومتی اپیلوں پر سماعت کی،جسٹس امین الدین ، جسٹس جمال مندوخیل،جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس حسن اظہر رضوی بنچ کا حصہ ہیں،بانی پی ٹی آئی ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش ہوئے۔وفاقی حکومت کے وکیل مخدوم علی خان نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ سپریم کورٹ نے فیصلہ دیتے ہوئے حقائق نہیں دیکھے،پارلیمنٹ کی قانون سازی اس طرح کالعدم قرار نہیں دی جاسکتی، جسٹس جمال مندوخیل نے اٹارنی جنرل سے استفسار...
اٹارنی جنرل منصور اعوان نے کہاکہ موجودہ ججز کے بارے میں ایسا نہیں کہا گیا،جسٹس جمال مندوخیل نے کہاکہ ہمیں سابق وزیر اعظم بانی پی ٹی آئی اور حکومت سے بھی گلہ ہے،جب حکومت تبدیل ہوتی ہے تو مخالفین پر مقدمات بنا دیئے جاتے ہیں،دائیں سائیڈ والے بائیں سائیڈ جائیں تو نیب کو انکے خلاف استعمال کیا جاتا ہے،پارلیمنٹ اپنے مسائل خود حل کیوں نہیں کرتی،سپریم کورٹ میں ایسے مقدمات کیوں لائے جاتے ہیں،پارلیمنٹ سزا کم رکھے یا زیادہ خود فیصلہ کرے یہ اس کا کام ہے،سپریم کورٹ تو صرف قانون کے آئینی ہونے یا نہ ہونے کا...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
عمران خان نے پیٹھ میں چھرا گھونپا، ساتھ چلنے کی یقین دہانی کرائی پھر دھرنے شروع کردیے: نواز شریفمیرےپاس سابق چیف جسٹس کی آڈیو ہے، آڈیو میں سابق چیف جسٹس نے کہا نواز شریف کو ہٹانا ہے اور عمران کو لانا ہے، نواز شریف
Baca lebih lajut »
ایکس (ٹوئٹر) کا بلاک فیچر کو تبدیل کرنے کا اعلانفی الحال اس فیچر کو مکمل طور پر تو ختم نہیں کیا جا رہا مگر پھر بھی اس میں ایک ڈرامائی تبدیلی کی جا رہی ہے۔
Baca lebih lajut »
شادی کے 10 منٹ بعد ہی غلطی کا اندازہ ہوگیا تھا، نادیہ خانلوگ یہ کہہ سکتے ہیں کہ میں نے اس رشتے کو جلدی کیوں نہیں ختم کیا، کیونکہ میں نے رشتے کو نبھانے کے لئے دس سال تک کوشش کی۔
Baca lebih lajut »
پیپلز پارٹی کب وفاقی حکومت میں شامل ہو رہی ہے؟پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماؤں نے گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں انہیں ایک بار پھر وفاقی حکومت میں شمولیت کی پیشکش کی گئی۔
Baca lebih lajut »
یقین دلاتا ہوں پی آئی اے کی بولی براہ راست نشر ہوگی: وزیر نجکاریپی آئی اے کی نجکاری نہیں کریں تو کیا کریں؟ پی آئی اے اس طرح نہیں چل سکتی: علیم خان کا سینیٹ میں اظہار خیال
Baca lebih lajut »
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی مشہد میں سپرد خاکابراہیم رئیسی کی تدفین کے موقع پر لاکھوں افراد نے انہیں خراج عقیدت پیش کیا جبکہ تدفین مشہد میں روضہ امام علی رضا ؑکے احاطے میں کی گئی۔
Baca lebih lajut »