عمران خان نے پیٹھ میں چھرا گھونپا، ساتھ چلنے کی یقین دہانی کرائی پھر دھرنے شروع کردیے: نواز شریف

Ik Berita

عمران خان نے پیٹھ میں چھرا گھونپا، ساتھ چلنے کی یقین دہانی کرائی پھر دھرنے شروع کردیے: نواز شریف
Imran KhanNawaz
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

میرےپاس سابق چیف جسٹس کی آڈیو ہے، آڈیو میں سابق چیف جسٹس نے کہا نواز شریف کو ہٹانا ہے اور عمران کو لانا ہے، نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے انکشاف کیا ہےکہ عمران خان نے پیٹھ میں چھرا گھونپا، ساتھ چلنے کی یقین دہانی کرائی اور پھر طاہر القادری اور ظہیر الاسلام کے ساتھ لندن جا کر ہماری حکومت کے خلاف سازش کا جال بُنا۔

نواز شریف کا کہنا تھا کہ دھرنوں کے دوران کابینہ سے کہا کہ انہیں کچھ نہ کہنا سب ٹھیک ہوجائےگا، ہم نہ چاہتے تو 2013 میں خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی حکومت نہ بنتی، مولانا فضل الرحمان سے کہا سنگل لارجسٹ پارٹی کو حکومت بنانے دیں، مولانا فضل الرحمان نے اس وقت ہی کہا تھا کہ یہ فیصلہ درست ثابت نہیں ہوگا۔عمران خان نے بنی گالا کی سڑک کیلئے 30 لاکھ روپے ادائیگی کی تھی، سابق میئر

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Imran Khan Nawaz

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردینواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردیاحتساب عدالت نے نواز شریف کی بریت کی درخواست پر دلائل کیلئے نوٹس جاری کردیے
Baca lebih lajut »

مریم نواز کی جنوبی کورین سفیر کو پنجاب میں سرمایہ کاری کیلئے معاونت کی یقین دہانیمریم نواز کی جنوبی کورین سفیر کو پنجاب میں سرمایہ کاری کیلئے معاونت کی یقین دہانیمریم نواز سے جمہوریہ کوریا کے سفیر نے ملاقات کی جس میں پنجاب میں سرمایہ کاری سے متعلق امور پر گفتگو ہوئی
Baca lebih lajut »

مریم نواز کی وردی پہنے تصویر پر نور بخاری نے کیا کہا؟مریم نواز کی وردی پہنے تصویر پر نور بخاری نے کیا کہا؟گزشتہ روز وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پولیس کی وردی پہن کر لیڈی کانسٹیبل کی پاسنگ آؤٹ کی تقریب میں شرکت کی تھی
Baca lebih lajut »

ٓآج کہاں کہاں بجلی کڑکے گی، بادل گرجے اور برسیں گے؟ٓآج کہاں کہاں بجلی کڑکے گی، بادل گرجے اور برسیں گے؟محکمہ موسمیات نے آج ملک کے وسیع علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں اور آندھی چلنے کی پیشگوئی کی ہے۔
Baca lebih lajut »

ن لیگ کا ووٹر باہر نکل رہا، تمام امیدوار اکثریت سے کامیاب ہوں گے: مریم کا دعویٰن لیگ کا ووٹر باہر نکل رہا، تمام امیدوار اکثریت سے کامیاب ہوں گے: مریم کا دعویٰہمارا مشن نواز شریف کے وژن کو آگے بڑھانا ہے، نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن عوامی مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے: وزیراعلیٰ پنجاب
Baca lebih lajut »

وزیراعظم نے وزیراعلیٰ سندھ کو یقین دہانی کرا دیوزیراعظم نے وزیراعلیٰ سندھ کو یقین دہانی کرا دیوزیراعظم شہباز شریف وزیراعلیٰ ہاؤس پہنچ گئے جہاں انہوں نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو یقین دہانی کرا دی ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 23:22:15