ابراہیم رئیسی کی تدفین کے موقع پر لاکھوں افراد نے انہیں خراج عقیدت پیش کیا جبکہ تدفین مشہد میں روضہ امام علی رضا ؑکے احاطے میں کی گئی۔
دولہے نے شادی کے اگلے ہی روز دلہن کو طلاق دے دیلڑکا عجیب و غریب خوف میں مبتلا، اسکول سے نکالے جانے کا خطرہ
ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق رپورٹس کے مطابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا جسد خاکی مشہد پہنچایا گیا تو سڑکوں پر لاکھوں کی تعداد میں عوام موجود تھے، ایرانی صدر کے جسد خاکی کو آہوں اور سسکیوں میں امام علی رضا کے روضے تک لے جایا گیا۔ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر کی تدفین تہران کے جنوب میں شاہ عبدالعظیم کے روضے کے احاطے میں کی گئی ہے۔
دوسری جانب ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کا آئرلینڈ، اسپین اور ناروے کی جانب سے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کے فیصلے پر اہم بیان سامنے آگیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے کہا کہ دریا سے لے کر سمندر تک فلسطینی ریاست کے قیام کو تسلیم کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ جس طرح موسیٰ کی والدہ سے کیے گئے قدرت کے دو وعدے پورے ہوئے اسی طرح امریکا، برطانیہ، اسرائیل اور نیٹو جیسے بڑے گروپ کے خلاف چھوٹے گروپ فلسطین کی فتح کا قدرت کا وعدہ بھی ضرور پورا ہوگا۔روس میں ایک اور جنرل رشوت کے الزام میں گرفتار
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ایرانی صدر کی آخری رسومات کا سلسلہ آج سے شروع ہوگاصدر ابراہیم رئیسی کو جمعے کی شب مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا
Baca lebih lajut »
مرحوم ایرانی صدر ابراہیم رئیسی مشہد میں سپرد خاکایرانی میڈیا کے مطابق ابراہیم رئیسی کی تدفین مشہد میں روضہ امام علی رضا کے احاطے میں ہوئی۔
Baca lebih lajut »
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی مشہد میں سپردخاک، تدفین میں لاکھوں افراد کی شرکتابراہیم رئیسی کی امام رضا کے روضے کے احاطے میں تدفین، الوداع کہنے کے لیے لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے
Baca lebih lajut »
ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیاایرانی ہلال احمر کے مطابق ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ ایک پہاڑی سے ملاہے، حادثے کاشکار ہیلی کاپٹر میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سوار تھے۔
Baca lebih lajut »
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی نماز جنازہ آج تہران میں ادا کی جائے گیایرانی صدر ابراہیم رئیسی و دیگر کی نماز جنازہ گزشتہ روز تبریز میں بھی ادا کی گئی تھی، تبریز میں آخری رسومات میں ہزاروں افراد شریک ہوئے تھے۔
Baca lebih lajut »
ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ کس طرح پیش آیا اور آخری لمحات میں کیا ہوا؟ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے کی تفصیلات آنا شروع ہوگئیں ، جس میں آخری لمحات کے بارے میں بتایا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »