ایرانی میڈیا کے مطابق ابراہیم رئیسی کی تدفین مشہد میں روضہ امام علی رضا کے احاطے میں ہوئی۔
ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے مرحوم ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو مشہد میں سپرد خاک کر دیا گیا۔آج ابراہیم رئیسی کا جسد خاکی تدفین کے لیے مشہد میں امام علی رضا کے روضے پر پہنچا تو وہاں لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد ایران نے امریکا سے مدد طلب کی تھی: امریکی ترجماناس سے قبل شہر بیرجند میں بھی ابراہیم رئیسی کو الوداع کہنے کے لیے عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی تھی، ابراہیم رئیسی اوران کے رفقا کی نماز جنازہ کل تہران میں ادا کی گئی تھی۔ ایران کے سپریم لیڈر...
یاد رہے کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، ایرانی وزیرخارجہ اور دیگر 6 افراد اتوار کو ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہوئے تھے۔ مرحوموم ایرانی صدر اور رفقا کے اعزاز میں آج اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ واضح رہے کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے کے بعد نائب صدر محمد مخبر نے صدارتی ذمے داریاں سنبھال لی ہیں، ایران میں باقاعدہ صدارتی انتخاب 28 جون کو ہوگا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ایرانی صدر کی آخری رسومات کا سلسلہ آج سے شروع ہوگاصدر ابراہیم رئیسی کو جمعے کی شب مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا
Baca lebih lajut »
ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیاایرانی ہلال احمر کے مطابق ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ ایک پہاڑی سے ملاہے، حادثے کاشکار ہیلی کاپٹر میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سوار تھے۔
Baca lebih lajut »
وزیراعظم کی مرحوم ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کیلئے منعقد یادگاری تقریب میں شرکتوزیراعظم نے مرحوم ایرانی صدر کو پاک ایران تعلقات کے فروغ اور خطےکےلیےخدمات پر خراج عقیدت پیش کیا۔
Baca lebih lajut »
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی نماز جنازہ آج تہران میں ادا کی جائے گیایرانی صدر ابراہیم رئیسی و دیگر کی نماز جنازہ گزشتہ روز تبریز میں بھی ادا کی گئی تھی، تبریز میں آخری رسومات میں ہزاروں افراد شریک ہوئے تھے۔
Baca lebih lajut »
ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ کس طرح پیش آیا اور آخری لمحات میں کیا ہوا؟ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے کی تفصیلات آنا شروع ہوگئیں ، جس میں آخری لمحات کے بارے میں بتایا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »
ابراہیم رئیسی: ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، خراب موسم کے باعث ریسکیو آپریشن میں مشکلات: ایرانی سرکاری میڈیاایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے قافلے میں شامل ایک ہیلی کاپٹر کو صوبہ مشرقی آذربائیجان کے علاقے جلفا میں حادثہ پیش آیا ہے۔
Baca lebih lajut »