ویسے تو انسانی آبادیوں میں سانپ کم ہی پائے جاتے ہیں لیکن اکثر باغیچوں میں سانپ کے پائے جانے کے واقعات بھی رونما ہوتے ہیں۔
سانپ کے باغیچوں میں پائے جانے کی وجہ چند ایسے پودے بھی ہیں جو انہیں اپنی جانب متوجہ کرتے ہیں/ فائل فوٹوہم نے اکثر باغیچوں میں سانپ پائے جانے کے واقعات سنے ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ سانپ کے باغیچوں میں پائے جانے کی وجہ چند ایسے پودے بھی ہیں جو انہیں اپنی جانب متوجہ کرتے ہیں۔یہ ایک گھنا سائے دار درخت ہوتا ہے ، اس درخت کی لکڑی کی اپنی ایک مخصوص خوشبو ہوتی ہے جو سانپ کی توجہ کا مرکز بنتی ہے۔سٹرس ٹری ایک پھل دار درخت ہے جو باغیچوں کی زینت بنتا ہے، اس درخت کا پھل کھانے کے لیے مختلف پرندے ، چوہے...
اس پودے پر چھوٹے لیکن خوبصورت پھول کھلتے ہیں اور یہ ہی پودا سانپوں کو پناہ فراہم کرتا ہے اسی لیے اس پودے میں سانپ چھپ کر رہنا پسند کرتے ہیں۔چنبیلی کا پودا اپنی خوشبو سے سب کو ہی بھاتا ہے کسی کے گھر باغیچہ ہو یا نہ ہو لیکن اکثر لوگ اس پودے کو گملوں میں بھی لگا لیتے ہیں۔ چنبیلی کی کئی اقسام ہوتی ہیں کہیں پودا تو کہیں درخت کی شکل میں بھی موجود ہوتا ہے یہ پودا بھی سانپ کی توجہ حاصل کرلیتا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
احمد شہزاد نے عثمان خان کی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شمولیت پر سوال اٹھا دیااحمد شہزاد نے کہا کہ آپ نے عثمان خان کو ٹیم میں شامل کیا ہے، تو آپ نے انہیں کیوں شامل کیا؟ ہمدردی حاصل کرنے کے لیے؟
Baca lebih lajut »
سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر ازخود نوٹس لے لیافیصل واوڈا نے گزشتہ روز پریس کانفرنس میں کہا تھا ججز کو الزامات سے دور ہونا چاہیے، اداروں کی کہیں دخل اندازی ہے تو ثبوت دیں ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہونگے
Baca lebih lajut »
غزہ سے شانی لوک سمیت 3 یرغمالیوں کی لاشیں ملی ہیں، اسرائیلی فوج کا دعویٰایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایک پک اپ ٹرک کے پیچھے پڑی 22 سالہ شانی کی لاش کی تصویر نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کر لی۔
Baca lebih lajut »
ٹی 20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو شکست دے دیگروپ ڈی کے میچ میں جنوبی افریقہ نے سری لنکا کی جانب سے دیا جانے والا 78 رنز کا ہدف 16.2 اوورز مین 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا
Baca lebih lajut »
’آؤ گے اپنے پیروں پر، جاؤ گے کاندھے پر‘، علی امین کا مزید ٹیکس دینے سے انکارقبضہ مسلط کرنے والے اور مینڈیٹ چوری کرنے والے پاکستان میں کہیں نہیں چھپ سکیں گے: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا سوات میں جلسے سے خطاب
Baca lebih lajut »
بجٹ 25-2024، حکومت نے ٹیکس ہدف پورا کرنے کا سارا بوجھ تنخواہ دار طبقے پر لاد دیاوفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں تو اضافہ کیا گیا ہے تاہم نجی شعبے کے ملازمین کی تنخواہیں بڑھنےکی کوئی گارنٹی نہیں۔
Baca lebih lajut »