احمد شہزاد نے کہا کہ آپ نے عثمان خان کو ٹیم میں شامل کیا ہے، تو آپ نے انہیں کیوں شامل کیا؟ ہمدردی حاصل کرنے کے لیے؟
102 سال پرانی کار میں 70 سالہ آسٹریلوی جوڑا پاکستان پہنچ گیاقومی کرکٹر احمد شہزاد نے نوجوان بیٹر عثمان خان کی ٹی 20 ورلڈ کپ اسکواڈ میں شمولیت پر سوال اٹھا دیا۔
نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں عثمان خان خاطر خواہ کارکردگی نہ دکھا سکے تھے پھر انہیں آئرلینڈ سے سیریز میں موقع نہیں دیا گیا تاہم ورلڈ کپ اسکواڈ میں ان کی شمولیت پر احمد شہزاد نے ناراضگی ظاہر کی ہے۔ اچھی کہانی چلائیں، ہمدردی مل جائے گی۔اس سے قبل احمد شہزاد نے بعض کھلاڑیوں پر ٹیم میں شمولیت کیلئے سوشل میڈیا پر مہم چلانے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا تھا کہ پی ایس ایل میں ایک ففٹی کی بنیاد پر پلئیرز کو ٹیم میں منتخب کرلیا جاتا ہے جبکہ ڈومیسٹک میں پلئیرز 8 سے 10 سال تک انتظار کرتے ہیں کہ ان کا قومی ٹیم کی نمائندگی کیلئے نام آئے گا۔
یاد رہے کہ آئرلینڈ کے خلاف حال ہی میں ختم ہونے والی ٹی 20 سیریز میں پاکستان نے 2-1 سے کامیابی حاصل کی تھی جس میں عثمان خان شامل نہیں تھے، انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں بھی عثمان خان پلیئنگ الیون میں شامل نہیں ہیں۔لیجنڈ کرکٹر نے بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے انکار کردیا’بابراعظم سنچری بنائیں میچ جتائیں، پاپا کی مرسیڈیز آپ کے نام کردوں گی‘
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
شاہد آفریدی نے حسن علی کی شمولیت پر سوال اٹھا دیاشاہد آفریدی نے بھی دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف اسکواڈ میں فاسٹ بولر حسن علی کی شمولیت پر سوال اٹھا دیا ہے
Baca lebih lajut »
ٹی20 ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم کے اسکواڈ کا اعلاناسکواڈ میں شامل عثمان خان، اعظم خان، ابرار احمد، عباس آفریدی اور صائم ایوب پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کھیلیں گے
Baca lebih lajut »
پاکستان نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیاآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں بابر اعظم ٹیم کی قیادت کریں گے، 15 رکنی اسکواڈ میں صائم ایوب، محمد رضوان، عثمان خان، فخر زمان شامل ہیں۔
Baca lebih lajut »
ٹی20 ورلڈکپ؛ عثمان خان کی سلیکشن پر احمد شہزاد نے سوال اٹھادیاسلیکشن کا عمل پرفارمنس کے بجائے خواہشات یا ہمدردی کی بنیاد پر چلایا جارہا ہے، اوپنر کا الزام
Baca lebih lajut »
ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے بھارتی ٹیم کا اعلانبھارت نے آئندہ ماہ امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں ہونے والے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔
Baca lebih lajut »
ٹی 20 ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ ٹیم کن کھلاڑیوں پر مشتمل؟ اسکواڈ کا اعلانجنوبی افریقہ نے اگلے ماہ ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے کوئنٹن ڈی کاک کی واپسی ہوئی ہے۔
Baca lebih lajut »