ٹی 20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو شکست دے دی

Indonesia Berita Berita

ٹی 20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو شکست دے دی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

گروپ ڈی کے میچ میں جنوبی افریقہ نے سری لنکا کی جانب سے دیا جانے والا 78 رنز کا ہدف 16.2 اوورز مین 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا

کھانسنے سے ٹانگ کی ہڈی کیسے ٹوٹ گئی؟ انوکھا واقعہنیویارک میں کھیلے گئے گروپ ڈی کے میچ میں جنوبی افریقہ نے سری لنکا کی جانب سے دیا جانے والا 78 رنز کا ہدف 16.2 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

کوشل مینڈس 19، اینجلو میتھیوز 16، کمنڈو مینڈس 11 رنز بناسکے، سری لنکا کے 8 بلے باز ڈبل فگر میں بھی داخل نہ ہوسکے۔کپتان ونند ہسارنگا بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے، سدھیرا سماراوکرما کو کیشو مہاراج نے صفر پر بولڈ کیا، دسن شناکا 9 رنز بناسکے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ٹی 20 ورلڈ کپ: سری لنکا نے جنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت لیاٹی 20 ورلڈ کپ: سری لنکا نے جنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت لیانیویارک: ٹی 20 ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں سری لنکا نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »

ٹی 20 ورلڈ کپ: کس میں کتنا ہے دم؟ ٹیم سری لنکاٹی 20 ورلڈ کپ: کس میں کتنا ہے دم؟ ٹیم سری لنکاآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں سابق عالمی چیمپئن سری لنکا آج جنوبی افریقہ کے خلاف نیویارک میں اپنے سفر کا آغاز کرے گی۔
Baca lebih lajut »

ٹی 20 ورلڈ کپ وارم اپ میچ : بھارت نے بنگلہ دیش کو ہرا دیاٹی 20 ورلڈ کپ وارم اپ میچ : بھارت نے بنگلہ دیش کو ہرا دیانیو یارک : آئی سی سی ٹی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024 کے وارم اپ میچ میں بھارت نے بنگلادیش کو 60رنز سے شکست دے دی۔
Baca lebih lajut »

ٹی 20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ کیخلاف سری لنکا 77 رنز پر ڈھیرٹی 20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ کیخلاف سری لنکا 77 رنز پر ڈھیرسری لنکا کی ٹیم آخری 19.1 اوور میں 77 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی اور جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 78 رنز کا ہدف دیا
Baca lebih lajut »

ٹی 20 ورلڈ کپ، ویسٹ انڈیز نے پاپا نیوگنی کو شکست دے دیگویانہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاپا نیو گنی کو شکست دے دی ہے۔  137 رنز کا ہدف ویسٹ انڈیز نے 19 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا، جونسن چارس صفر، برانڈن کنگ 34 اور نیکولس پورن 27، پاول 15اور ردرفورڈ 2 رنز بناکرپویلین لوٹ گئے۔پاپا نیو گنی کے جانب سے ناؤ،سپراورکاریکو نے ایک ایک جبکہ اساد نے2 وکٹیں حاصل...
Baca lebih lajut »

ٹی 20 ورلڈ کپ وارم اپ میچ، ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو ہرا دیاٹی 20 ورلڈ کپ وارم اپ میچ، ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو ہرا دیاآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں میزبان ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو 35 رنز سے شکست دے دی۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 07:28:10