آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں میزبان ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو 35 رنز سے شکست دے دی۔
4 ہزار سال قبل قدیم مصر میں کینسر کے علاج کی کیا کوشش کی گئی؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آغاز کل سے امریکا میں ہو رہا ہے جب کہ ویسٹ انڈیز شریک میزبان ہے۔ میگا ایونٹ سے قبل ٹیمیں اپنے ہتھیاروں کو آزمانے کے لیے وارم اپ میچز کھیل رہی ہیں اور ایسے ہی ایک میچ میں سابق عالمی چیمپئن آسٹریلیا کو شکست ہوگئی ہے۔ ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 257 رنز بنائے۔ نکولس پوران نے 75، راومن پاول نے 52 رنز بنائے۔پہاڑ جیسے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی ہمت 222 رنز پر جواب دے گئی۔ پہلے وارم اپ میچ کی طرح دوسرے میچ میں بھی آسٹریلیا کو کھلاڑیوں کی کمی کا سامنا تھا۔
اس میچ میں بھی 9 کھلاڑی دستیاب تھے باقی تین کھلاڑیوں کی کمی کوچنگ اسٹاف نے پوری کی۔ چیف سلیکٹر جارج بیلی اور اسسٹنٹ کوچز فیلڈنگ کرتے رہے، اسسٹنٹ کوچ آندرے بورووچ نے پورن کا کیچ بھی ڈراپ کیا۔واضح رہے کہ اس سے قبل کینگروز نے نمیبیا کے خلاف پہلا وارم اپ میچ بھی 9 کھلاڑیوں اور کوچنگ اسٹاف کے ساتھ کھیلا تھا تاہم اس میں آسٹریلیا نے کامیابی حاصل کی تھی۔ٹی 20 ورلڈ کپ 2024: کس میں کتنا ہے دم؟ ٹیم آئرلینڈٹی 20 ورلڈ کپ مشن: انگلینڈ سے شکست کا داغ لے کر قومی ٹیم امریکا روانہانگلینڈ کے خلاف سیریز کیوں...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ٹی 20 ورلڈ کپ 2024: کس میں کتنا ہے دم؟ ٹیم ویسٹ انڈیزٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا آغاز یکم جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں ہو رہا ہے ویسٹ انڈیز دو بار کا ٹی ٹوئنٹی عالمی چیمپئن ہے۔
Baca lebih lajut »
ٹی 20 ورلڈ کپ: محمد کیف نے سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیش گوئی کردیسابق کرکٹر محمد کیف نے بھارت، نیوزی لینڈ، ویسٹ انڈیز کے علاوہ آسٹریلیا یا پاکستان ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جانے کی صلاحیت رکھتے ہیں
Baca lebih lajut »
ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کیلیے امپائرز اور میچ ریفریز کا اعلانانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے یکم جون سے شروع ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے امپائرز ااور میچ ریفریز کا اعلان کر دیا ہے۔
Baca lebih lajut »
’پاک بھارت ٹیمیں ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں نہیں پہنچیں گی‘، پیشگوئیسابق کرکٹر نے آئندہ ماہ شروع ہونے والے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کی فائنل فور ٹیموں سے پاکستان اور بھارت دونوں کو ہی باہر کر دیا ہے۔
Baca lebih lajut »
محمد حفیظ نے بابر اعظم کو کس نمبر پر کھیلنے کا مشورہ دیا؟قومی ٹیم کے سابق ڈائریکٹر و کپتان محمد حفیظ نے بابر اعظم کو ٹی 20 ورلڈ کپ میں نمبر 3 پر کھیلنے کا مشورہ دیا۔
Baca lebih lajut »
ٹی20 ورلڈکپ؛ سابق انگلش کرکٹر نے ٹاپ فور ٹیموں میں پاکستان کو شامل نہ کیابھارت، انگلینڈ، ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کو سیمی فائنل کھیلنے کی فیورٹ قرار دیدیا
Baca lebih lajut »