ٹی 20 ورلڈ کپ: محمد کیف نے سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیش گوئی کردی

Indonesia Berita Berita

ٹی 20 ورلڈ کپ: محمد کیف نے سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیش گوئی کردی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

سابق کرکٹر محمد کیف نے بھارت، نیوزی لینڈ، ویسٹ انڈیز کے علاوہ آسٹریلیا یا پاکستان ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جانے کی صلاحیت رکھتے ہیں

بھارتی الیکشن مذاق بن گئے، نابالغ لڑکے نے بی جے پی کو 8 ووٹ ڈال دیےسابق بھارتی کرکٹر محمد کیف نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیش گوئی کردی۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ۔ محمد کیف کا کہنا تھا کہا نیوزی لینڈ کی ٹیم آئی سی سی ایونٹس میں بہتر کھیل کا مظاہرہ کرتی آئی ہے، آپ انہیں ٹاپ فور سے باہر نہیں کرسکتے۔ اسی طرح ویسٹ انڈیز اپنے ہوم گراؤنڈ پر کھیل رہی ہے تو انہیں کنڈیشنز کا فائدہ ہوگا۔سابق کرکٹر نے کہا کہ نہیں معلوم پاکستان یا آسٹریلیا میں سے سیمی فائنل کے لیے کون اپنی جگہ پکی کرے گا۔ اگر پاکستان سیمی فائنل یا فائنل میں ٹکراتا ہے تو پاک بھارت میچ سے بہتر کیا ہوسکتا...

انہوں نے کہا کہ بھارت کا موجودہ اسکواڈ ورلڈکپ 2022 میں سیمی فائنل تک پہنچنے والی ٹیم سے زیادہ مضبوط ہے۔ ٹیم میں اسپنرز اور فاسٹ باؤلرز کا اچھا کمبینیشن ہے جو دنیا کی بڑی ٹیموں کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ واضح رہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا آغاز یکم جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں شروع ہوگا، پاکستانی ٹیم اپنا پہلا میچ 6 جون کو امریکا سے کھیلے گی جبکہ 9 جون کو پاک بھارت ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔پاکستانیوں سے بہت محبت ملتی ہے، روہت شرمابنگلورو کے پلے آف مرحلے میں پہنچنے کے بعد کوہلی کا اہم پیغام

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

یوراج سنگھ نے ٹی 20 ورلڈکپ کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیشگوئی کردیکراچی (ویب ڈیسک) سابق بھارتی آل راؤنڈر یوراج سنگھ نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیش گوئی کردی، مایہ ناز بلے باز یوراج سنگھ 2007 میں پاکستان کیخلاف پہلا ٹی20 ورلڈکپ جیتنے والی بھارتی ٹیم میں بھی شامل تھے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق  آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اس سال جون میں امریکا اور ویسٹ انڈیز میں کھیلا جائے گا جس کیلئے...
Baca lebih lajut »

کونسی ٹیمیں سیمی فائنل میں جائیں گی؟ پیٹ کمنز کی ویڈیو وائرلکونسی ٹیمیں سیمی فائنل میں جائیں گی؟ پیٹ کمنز کی ویڈیو وائرلورلڈ چیمپئن آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کے حوالے سے حیرت انگیز ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »

’پاک بھارت ٹیمیں ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں نہیں پہنچیں گی‘، پیشگوئی’پاک بھارت ٹیمیں ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں نہیں پہنچیں گی‘، پیشگوئیسابق کرکٹر نے آئندہ ماہ شروع ہونے والے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کی فائنل فور ٹیموں سے پاکستان اور بھارت دونوں کو ہی باہر کر دیا ہے۔
Baca lebih lajut »

ٹی20 ورلڈکپ؛ ٹاپ 4 ٹیمیں کون سی ہوں گی؟ کیف نے پیشگوئی کردیٹی20 ورلڈکپ؛ ٹاپ 4 ٹیمیں کون سی ہوں گی؟ کیف نے پیشگوئی کردیسابق کرکٹر نے پاک بھارت ٹیموں کے سیمی یا فائنل کھیلنے کی خواہش ظاہر کردی
Baca lebih lajut »

محمد حفیظ کی ورلڈ کپ سیمی فائنلسٹ ٹیمیں کونسی ہیں؟محمد حفیظ کی ورلڈ کپ سیمی فائنلسٹ ٹیمیں کونسی ہیں؟پروگرام ’اسپورٹس روم‘ میں سابق کپتان محمد حفیظ نے ٹیم کی حالیہ کارکردگی اور ٹی 20 ورلڈ کپ سے متعلق اظہار خیال کیا
Baca lebih lajut »

پاکستانی بولرز کی خراب فارم ٹی 20 ورلڈ کپ میں خطرے کی گھنٹیپاکستانی بولرز کی خراب فارم ٹی 20 ورلڈ کپ میں خطرے کی گھنٹیپاکستان نے خسارے میں جانے کے بعد آئرلینڈ کیخلاف سیریز تو جیت لی مگر بولرز کی خراب فارم نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 06:50:59