کوئی جلدی نہیں، جب ہونا ہوگا، ہو جائے گا: جسٹس منصور کا چیف جسٹس کے نوٹیفکیشن کے سوال پر جواب

Justice Mansoor Ali Shah Berita

کوئی جلدی نہیں، جب ہونا ہوگا، ہو جائے گا: جسٹس منصور کا چیف جسٹس کے نوٹیفکیشن کے سوال پر جواب
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

مخصوص نشستوں کا فیصلہ لکھنا شروع کر دیا ہے، ججز چھٹیوں پر ہیں، تعطیلات کے بعد اکثریتی فیصلہ ججز کے ساتھ ڈسکس کیا جائے گا: جسٹس منصور علی شاہ

سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے مخصوص نشستوں کا فیصلہ گرمیوں کی تعطیلات کے بعد جاری ہونے کا عندیہ دے دیا۔ایک صحافی نے سوال کیا کہ ایک جماعت چیف جسٹس کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا مطالبہ کر رہی ہے؟ اس پر جسٹس منصور نے کہاکہ ان کا اس سے کوئی تعلق نہیں، نوٹیفکیشن جب ہونا ہو گا ہو جائے گا۔

جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ مخصوص نشستوں کا فیصلہ لکھنا شروع کر دیا ہے، ججز چھٹیوں پر ہیں، تعطیلات کے بعد اکثریتی فیصلہ ججز کے ساتھ ڈسکس کیا جائے گا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

چیف جسٹس کی تبدیلی ن لیگ کیلئے خوف کا باعث، پی ٹی آئی کی امیدیں جسٹس منصور سے جڑ گئیںچیف جسٹس کی تبدیلی ن لیگ کیلئے خوف کا باعث، پی ٹی آئی کی امیدیں جسٹس منصور سے جڑ گئیںموجودہ چیف جسٹس اکتوبر کے دوسرے نصف میں ریٹائر ہو رہے ہیں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی ریٹائرمنٹ کے بعد منصور علی شاہ چیف جسٹس بنیں گے
Baca lebih lajut »

مخصوص نشستوں کے حکم پر نظرثانی درخواستیں ستمبر میں ختم ہونے والی چھٹیوں کے بعد مقرر کرنے کا فیصلہمخصوص نشستوں کے حکم پر نظرثانی درخواستیں ستمبر میں ختم ہونے والی چھٹیوں کے بعد مقرر کرنے کا فیصلہلوگوں کے آئینی حقوق ہماری چھٹیوں سے زیادہ اہم ہیں، چیف جسٹس کا مؤقف، چھٹیاں کسی رولز کے مطابق منسوخ نہیں کی جاسکتیں: جسٹس منیب کی رائے
Baca lebih lajut »

سپر ہائی وے کو موٹر وے قرار دینے کے بجائے نیا موٹر وے کیوں نہیں بنایا جا رہا؟ ہائیکورٹ کا کراچی حیدر آباد موٹر وے کیس میں سوالسپر ہائی وے کو موٹر وے قرار دینے کے بجائے نیا موٹر وے کیوں نہیں بنایا جا رہا؟ ہائیکورٹ کا کراچی حیدر آباد موٹر وے کیس میں سوالکیا موٹر وے اسکیم میں یہ شامل نہیں، کسی کی یہاں زمین ہے اور اچانک سڑک بن جائے تو کیا اس کا حق ملکیت ختم ہو جائے گا؟ جسٹس صلاح الدین پنہور
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ نہیں ہوا، اتحادیوں سے مشاورت کے بعد کیا جائے گا، نائب وزیراعظمپی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ نہیں ہوا، اتحادیوں سے مشاورت کے بعد کیا جائے گا، نائب وزیراعظمقانون و آئین کے خلاف کوئی سیاسی فیصلہ نہیں کیا جائے گا، اسحاق ڈار
Baca lebih lajut »

چیف جسٹس نے مجھ سے کہا تھا انکی توسیع کی افواہیں ہیں مگر انہیں دلچسپ نہیں: وزیر قانونچیف جسٹس نے مجھ سے کہا تھا انکی توسیع کی افواہیں ہیں مگر انہیں دلچسپ نہیں: وزیر قانونچیف جسٹس کو بتایا کہ ہم پینشن ریفارمز پر کام کررہے ہیں جس میں ریٹائر منٹ کی عمر میں 2 سال کا اضافہ کیا جائے گا: اعظم نذیر
Baca lebih lajut »

نیپرا حکومت کی ربڑ اسٹمپ بن چکا، کے الیکٹرک سے ملا ہوا ہے: سماعت میں جماعت اسلامی کی تنقیدنیپرا حکومت کی ربڑ اسٹمپ بن چکا، کے الیکٹرک سے ملا ہوا ہے: سماعت میں جماعت اسلامی کی تنقیدسماعت کے دوران کراچی کے ایک صارف نے سوال کیا کہ کے الیکٹرک نے سوئی سدرن کے کتنے پیسے دینے ہیں؟ اس پر کے الیکٹرک سے کوئی جواب نہ مل سکا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 11:32:41