پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ نہیں ہوا، اتحادیوں سے مشاورت کے بعد کیا جائے گا، نائب وزیراعظم

Indonesia Berita Berita

پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ نہیں ہوا، اتحادیوں سے مشاورت کے بعد کیا جائے گا، نائب وزیراعظم
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

قانون و آئین کے خلاف کوئی سیاسی فیصلہ نہیں کیا جائے گا، اسحاق ڈار

کم عمر بچے اور بچیوں میں ویپ کے استعمال میں خطرناک حد تک اضافہٹرمپ کے نامزد کردہ نائب صدر کی اہلیہ بھارتی نژاد اوشا کون ہیں ؟پختونخوا حکومت کا ایک لاکھ خاندانوں کو مفت سولر سسٹم دینے کا فیصلہمسجد میں فائرنگ؛ عمان میں پاکستانی سفارتخانے میں ایمرجنسی ہاٹ لائن قائمخوشاب: نہر میں کشتی الٹنے سے سات بچے پانی میں ڈوب گئےعدلیہ کا احترام کرتے ہیں مگر سیاستدانوں کو کمزور نہ سمجھا جائے، خواجہ آصفجوانوں نے بروقت کارروائی کر کے قوم کو بڑے نقصان سے بچا لیا، صدر مملکتوزیراعظم کا بنوں چھاؤنی پردہشتگرد حملہ...

ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار نے داتا دربار مزار کے غسل کی تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ کی حکومت مہنگائی نہیں لائی ، نوازشریف کو نکال کر ملک کی بری حالت کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی چھ سے سات ماہ میں ملک کو ڈیفالٹ کرکے چلی گئی، 2018ء میں کروڑوں روپے لگاکر الیکشن چوری کرکے ایک شخص کو اقتدار پر بٹھایا گیا، پی ٹی آئی دور میں ملکی معیشت 24 سے 47 ویں نمبر تک پہنچ گئی، ن لیگ کو حکومت کا شوق نہیں تھا اگر اقتدار میں نہ آتے تو ملک دیوالیہ ہوجاتا، شہبازشریف اور اس کی ٹیم نے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا۔

اسحاق ڈار نے زور دیا کہ پی ٹی آئی کے خلاف ای سی پی کے پاس فارن فنڈنگ ثبوت ہیں یہ حقیقت ہے کوئی جھٹلا نہیں سکتا، الیکشن کمیشن نے اعلان کیا پی ٹی آئی فارن فنڈنگ جماعت ہے، نو مئی کا واقعہ قابل مذمت ہے، اس میں جو ملوث ہے اسے سزا ملنی چاہیے۔ انہوں نے پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق کہا کہ ابھی فیصلہ نہیں ہوا، تحریک انصاف پر پابندی کے معاملے پر اتحادیوں سے مشاورت کریں گے، ن لیگ کی قیادت اور اتحادیوں سے مشاورت کے بعد ہی فیصلہ کیاجائےگا، قانون و آئین کے تحت فیصلہ ہوگا، قانون و آئین کے خلاف کوئی سیاسی فیصلہ نہیں کیا جائے گا۔تحریک انصاف پر پابندی کا حکومتی فیصلہ باعث تشویش ہے، امریکاعمان؛ مسجد میں فائرنگ سے 2 پاکستانی سمیت 4 افراد جاں بحق اور 15 زخمیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

وزیراعظم کا آپریشن عزم استحکام پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہوزیراعظم کا آپریشن عزم استحکام پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہوزیراعظم تمام سیاسی جماعتوں کو آپریشن عزم استحکام پر اعتماد میں لیں گے، مشاورت کے بعد آل پارٹیز کانفرنس کی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا: ذرائع
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی پر پابندی کے اعلان سے قبل پیپلز پارٹی سے مشاورت نہیں ہوئی: شرجیل ...وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی کے اعلان سے قبل پیپلز پارٹی سے مشاورت نہیں کی گئی۔اپنے ایک بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی تو پولیس پر پٹرول بموں سے حملے کئے گئے، پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف کو خط لکھ کر کہا کہ پاکستان کو پیکیج نہ دیا جائے۔انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے...
Baca lebih lajut »

وزیراعلیٰ کے پی نے اجلاس میں آپریشن کی مکمل حمایت کی تھی: وزیر دفاعوزیراعلیٰ کے پی نے اجلاس میں آپریشن کی مکمل حمایت کی تھی: وزیر دفاعپی ٹی آئی آپریشن پر سیاسی مفادات کی وجہ سے نہیں مان رہی جب کہ یہ آپریشن پی ٹی آئی کے خلاف نہیں ہوگا: خواجہ آصف
Baca lebih lajut »

لائیو: وفاقی حکومت کا پاکستان تحریک انصاف پرپابندی لگانے کا فیصلہلائیو: وفاقی حکومت کا پاکستان تحریک انصاف پرپابندی لگانے کا فیصلہحکومت نے فیصلہ کیا ہے سابق صدر عارف علوی، بانی پی ٹی آئی اور سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے خلاف آرٹیکل 6 کا کیس چلایا جائے: وزیر اطلاعات
Baca lebih lajut »

پی سی بی کے ملک میں ڈومیسٹک کرکٹ کو مضبوط بنانےکیلئے اہم فیصلےپی سی بی کے ملک میں ڈومیسٹک کرکٹ کو مضبوط بنانےکیلئے اہم فیصلےکارکردگی، فٹنس اور میرٹ پر کھلاڑیوں کا انتخاب کیا جائے گا اور اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: چیئرمین پی سی بی
Baca lebih lajut »

کیا پی ٹی آئی پر پابندی لگانےکا فیصلہ حکومت کا ہے؟ حافظ حمداللہکیا پی ٹی آئی پر پابندی لگانےکا فیصلہ حکومت کا ہے؟ حافظ حمداللہحکومت اس فیصلے سے عدالت کو آنکھیں دکھا رہی ہے یا طاقت کی وکالت کر رہی ہے؟ حافظ حمداللہ
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 17:18:13