کارکردگی، فٹنس اور میرٹ پر کھلاڑیوں کا انتخاب کیا جائے گا اور اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: چیئرمین پی سی بی
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیر صدارت نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے بورڈ روم میں 3 گھنٹے طویل اجلاس ہوا، اجلاس میں ڈومیسٹک کرکٹ نظام کو مضبوط بنانے کا فیصلہ کیا گیا اور چئیرمین پی سی بی نےکوالٹی ڈومیسٹک کرکٹ کو فروغ دینے کے پلان کی اصولی منظوری بھی دی۔
چیرمین پی سی بی کی زیر صدارت اجلاس میں ڈومیسٹک کرکٹ کے لیے کوچنگ کا معیار بہتر بنانے کا فیصلہ بھی کیا گیا اور اس ضمن میں ڈومیسٹک کرکٹ کے کوچز کی ٹریننگ کے لیے ماسٹر کوچ کو تعینات کیا جائے گا۔ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ بہترین کوچز نئےٹیلنٹ کی ٹریننگ کرکے صلاحیتوں میں نکھار لائیں گے، کارکردگی، فٹنس اور میرٹ پر کھلاڑیوں کا انتخاب کیا جائے گا اور اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
چیمپئنز ٹرافی؛ پاکستان نے کوئی پلان بی تیار نہیں کیابھارتی کرکٹ ٹیم لاہور آکر اپنے میچز کھیلے گی، پی سی بی کو یقین
Baca lebih lajut »
عالمی بینک کی پاکستان کو 2 منصوبوں کی مد میں 53کروڑ ڈالر فراہم کرنیکی منظوریسی آر آئی ایس پی پروگرام کے لیے اضافی مالی اعانت کا مقصد ملک کے سماجی تحفظ کے نظام کو مضبوط کرنا ہے
Baca lebih lajut »
ٹیم میں ریٹائرڈ پلیئرز کو شامل کرکے آپ کو کیا ملا؟سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےلیے ریٹائرڈ پلیئرز کو ٹیم میں شامل کرنے پر کرکٹ بورڈ کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
Baca lebih lajut »
نوجوان کھلاڑی برائن لارا اور رکی پونٹنگ کیسے بن سکتے ہیں؟ احمد شہزاد نے بتادیانجی ٹی وی کے پروگرام میں احمد شہزاد نے ڈومیسٹک کرکٹ پر زور دیتے ہوئے کہا کہ آپ نے اپنی ڈومیسٹک کرکٹ کو عزت دینی ہے
Baca lebih lajut »
پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول آئی سی سی کو بھیج دیا، میچز کہاں کھیلے جائیں گے؟چیمپئنز ٹرافی کے میچز کراچی، لاہور اور راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے: پی سی بی
Baca lebih lajut »
پی سی بی نے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کو اہم اختیار دے دیاپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن اور ٹیم مینجمنٹ کو نائب کپتانی کے حوالے سے فیصلہ کرنے کا مکمل اختیار دے دیا۔
Baca lebih lajut »