امریکی خود کو بڑا ماڈرن سمجھتے ہیں لیکن یہ بھارتیوں سے زیادہ دقیانوسی ہیں، اداکارہ
زلفی بخاری بانی پی ٹی آئی کے مشیر برائے عالمی امور مقررسونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئیراولپنڈی میٹرو بس ٹریک سے کود کر نوجوان کی خودکشیکوہلی کی میٹرک کی مارک شیٹ؛ کس مضمون میں کتنے نمبر؟ جانیےاڈیالہ جیل کے دروازے کو ٹکر مارنے والے کار سوار پر مقدمہ درجآئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری، تاجر دوست اسکیم کا دائرہ 42 شہروں تک وسیعپیپلز پارٹی نے بھی مخصوص نشستوں کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیابالی ووڈ اداکارہ کنگنا نے رناوت امریکی صدارتی امیدوار کمیلا ہیرس کی ٹرولنگ کرنے والوں...
اداکارہ کنگنا رناوت نے سوشل میڈیا پر بیان میں امریکی صدارتی امیدوار کمیلا ہیرس کا سوشل میڈیا پر مذاق اڑانے والوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جب سے جو بائیڈن نے کمیلا ہیرس کو امریکی صدارت کے لیے نامزد کیا ہے ان کے خلاف جنسی تعصب اور نفرت پر مبنی میمز کا طوفان آگیا ہے۔ اداکارہ نے مزید کہا کہ میں ڈیموکریٹس کی حمایت نہیں کرتی تاہم میرے لیے یہ حیران کن ہے کہ کس طرح ایک بزرگ خاتون سیاست دان کو جو کیلی فورنیا کی اٹارنی جنرل رہ چکی ہیں امریکی شہریوں کی جانب سے جنسی تعصب اور برے رویے کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
کنگنا کا مزید کہنا تھا کہ یہ امریکی اپنے آپ کو بڑا ماڈرن سمجھتے ہیں لیکن یہ سچ تو یہ ہے کہ یہ بھارتیوں سے بھی زیادہ دقیانوسی ہیں۔ ان سب کو شرم آنا چاہیے۔ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار اور امریکا کے موجودہ صدر جو بائیڈن نے صدارتی انتخاب کی دوڑ سے دستبردار ہو کر بھارتی نژاد امریکی نائب صدر کمیلا ہیرس کو صدارتی امیدوار نامزد کیا ہے۔فیض حمید نے 9 مئی میں عمران کے ملوث ہونے کے ثبوت دیے، فیصل واوڈاانضمام سے بدتمیزی؛ باسط علی نے محمد شامی کو تنقید کا نشانہ بناڈالاحکومت کا فرنس آئل پر چلنے والے...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ہماری حج کی تصاویر اور ویڈیوز پر تنقید کرنیوالوں کو اللہ ہدایت دے: ندا یاسرہم نے حج کے دوران بھی ٹرول کرنے والوں کے لیے دعا کی: یاسر نواز
Baca lebih lajut »
ظہیر اقبال نے سوناکشی کو تحفے میں کروڑوں کی 'BMW i7' دیدیمسلمان اداکار سے شادی پر سوناکشی کو شدید ٹرولنگ کا سامنا
Baca lebih lajut »
اے سی کے قریب بیٹھنے پر مہمانوں میں جھگڑا، دلہن نے شادی سے انکار کردیادولہا والوں کی جانب سے منانے کی بھرپور کوششوں کے باوجود دلہن اپنے فیصلے پر قائم رہی جس پر تقریب منسوخ کردی گئی
Baca lebih lajut »
اے سی کے قریب بیٹھنے پر مہمانوں میں جھگڑا، دلہن نے شادی سے انکار کردیادولہا والوں کی جانب سے منانے کی بھرپور کوششوں کے باوجود دلہن اپنے فیصلے پر قائم رہی جس پر تقریب منسوخ کردی گئی
Baca lebih lajut »
کیا آپ کسی اجنبی کا پاخانہ اپنے جسم میں داخل کرنے کے بارے میں سوچ سکتے ہیں؟صحت مند پاخانہ عطیہ کرنے والوں کی سکریننگ کی جاتی ہے اور ان نمونوں سے بیکٹیریا کو لے کر مریض کی آنتوں میں ٹرانسپلانٹ کیا جاتا ہے۔
Baca lebih lajut »
عدالتیں اپنا احترام کرائیں اور سیاستدانوں کو اتنا کمزور نہ سمجھیں: خواجہ آصفآئین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف آرٹیکل 6 لگتا ہے اور آرٹیکل 6 کی کارروائی ضرور ہونی چاہیے: وزیر دفاع کی پریس کانفرنس
Baca lebih lajut »