سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں شبانہ اعظمی کا کہنا تھا کہ سکیورٹی اہلکاروں کو قانون اپنے ہاتھ میں نہیں لینا چاہیے۔
شوہر نے خطرناک اژدھے کا پیٹ چیر کر اہلیہ کی لاش نکال لیبھارتی اداکارہ کنگنا رناوت کو خاتون سکیورٹی اہلکار کی جانب سے تھپڑ مارے جانے پر اداکارہ شبانہ اعظمی نے رد عمل ظاہر کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اگر سکیورٹی اہلکار قانون کو اپنے ہاتھ میں لینا شروع کر دیں تو ہم میں سے کوئی بھی محفوظ نہیں رہ سکتا۔ مجھے کنگنا سے محبت نہیں، لیکن میں خود کو تھپڑ کا جشن منانے والوں میں شامل نہیں کر سکتی۔واضح رہے کہ کنگنا رناوت جمعرات کو دہلی کے لیے فلائٹ میں سوار ہونے والی تھیں جب انہیں ایک خاتون سیکورٹی اہلکار نے زوردار تھپڑ جڑ دیا تھا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کنگنا نے سکیورٹی چیک کے دوران اپنا فون ٹرے میں رکھنے سے انکار کیا اور سیکورٹی اہلکاروں کو دھکا دیا جس پر خاتون کانسٹیبل نے انہیں تھپڑ رسید کردیا۔ مذکورہ واقعہ پیش آنے کے بعد اداکارہ نے سوشل میڈیا پر ایک بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نے اپنے چاہنے والوں کو بتایا کہ وہ مکمل طور پر محفوظ ہیں۔کنگنا کو تھپڑمارنے والی خاتون کانسٹیبل کا بھی ایک بیان سوشل میڈیا پر گردش کررہا ہے، جس میں وہ کہہ رہی ہے کہ ’کنگنا کہتی تھی کہ کسان احتجاج میں خواتین 100، 200 روپے لے کر شامل ہوئی تھیں، میری ماں بھی اس احتجاج میں شامل تھیں۔‘عائزہ خان کے خاص لُک پر ہیرامنڈی کی معروف اداکارہ کا ردعملسوناکشی سنہا کی شادی کی تاریخ سامنے...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
شبانہ اعظمی نے تھپڑ واقعے پر کنگنا رناوت کی حمایت کردیاگر سیکیورٹی اہلکار قانون کو اپنے ہاتھ میں لینا شروع کر دیں گے تو ہم میں سے کوئی بھی محفوظ نہیں رہے گا، سینیئر اداکارہ
Baca lebih lajut »
کنگنا رناوت کو زناٹے دار تھپڑ پڑنے پر سابق دوست نے کیا کہا؟سیاست کی دنیا میں قدم رکھنے والی بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کو زناٹے دار تھپڑ پڑنے پر ان کے سابق دوست نے بھی اپنا ردعمل دیا ہے۔
Baca lebih lajut »
کنگنا رناوت کو ایئر پورٹ پر تھپڑ مارنے والی سیکیورٹی اہلکار کا بیان سامنے آ ...چندی گڑھ(ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ و سیاستدان کنگنا رناوت کو تھپڑ مارنے والی خاتون سیکیورٹی اہلکار کا بیان سامنے آ گیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چندی گڑھ ایئرپورٹ کی سیکیورٹی اہلکار کلویندر کور نے کہا کہ ماضی میں کنگنا رناوت نے کسانوں سے متعلق متنازع بیان دیا تھا جب میں نے ایئرپورٹ پر اداکارہ کو دیکھا تو مجھے وہ بیان یاد...
Baca lebih lajut »
بھارتی گلوکار کا کنگنا رناوت کو تھپڑ مارنے والی اہلکار کو ملازمت دلوانے کا اعلاناداکارہ کو چندی گڑھ ائرپورٹ پر خاتون افسر نے ’کسانوں کی بے عزتی‘ پر تھپڑ مارا تھا
Baca lebih lajut »
پیٹرول کی قیمت پر حکومت کا یوٹرن : عوام کا ردعمل آگیاکراچی : پیٹرول کی قیمت پر حکومت کے یوٹرن پر عوام کا رد عمل آ گیا، شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت نے حاتم طائی کی قبر پر لات ماری ہے
Baca lebih lajut »
سکیورٹی اہلکار نے کنگنا کو تھپڑ کیوں مارا؟ اداکارہ نے بیان میں وجہ بتادیسینٹرل انڈسٹریل سیکیورٹی فورس (سی آئی ایس ایف) نے کنگنا رناوت کو تھپڑ مارنے والی خاتون اہلکار کو معطل کردیا ہے: بھارتی میڈیا
Baca lebih lajut »