سیاست کی دنیا میں قدم رکھنے والی بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کو زناٹے دار تھپڑ پڑنے پر ان کے سابق دوست نے بھی اپنا ردعمل دیا ہے۔
اُڑنے والی زہریلی مکڑیوں سے متعلق حیران کن حقائق
ادھیان سمن نے کہا کہ جس خاتون نے انھیں تھپڑ مارا اسے سزا ملنی چاہیے، میں سمجھتا ہوں کہ ایئرپورٹ کی خاتون اہلکار کو کنگنا کے بیان سے مسئلہ ہوگا اور وہ غصے میں ہوں گی مگر ایسا کرنے کا کسی کو حق حاصل نہیں ہے۔ہیرا منڈی کے اداکار نے مزید کہا کہ انھوں نے اپنے غصے کے اظہار کے لیے غلط راستہ چنا، آپ کسی پر بھی اس طرح ہاتھ نہیں اٹھا سکتے۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں معروف بالی وڈ اداکارہ اور حال ہی میں لوک سبھا انتخابات میں کامیاب ہونے والی کنگنا رناوت کو ایئرپورٹ پر خاتون سکیورٹی اہلکار نے تھپڑ جڑ دیا...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
سکیورٹی اہلکار نے کنگنا کو تھپڑ کیوں مارا؟ اداکارہ نے بیان میں وجہ بتادیسینٹرل انڈسٹریل سیکیورٹی فورس (سی آئی ایس ایف) نے کنگنا رناوت کو تھپڑ مارنے والی خاتون اہلکار کو معطل کردیا ہے: بھارتی میڈیا
Baca lebih lajut »
وشال ددلانی کا کنگنا رناوت کو تھپڑ جڑنے والی خاتون اہلکار کیلیے بڑا اعلانممبئی: بالی وڈ کے نامور گلوکار اور میوزک کمپوزر وشال ددلانی نے اداکارہ و نو منتخب رکن پارلیمنٹ کنگنا رناوت کو تھپڑ جڑنے والی خاتون سکیورٹی
Baca lebih lajut »
کنگنا رناوت کا الیکشن میں کامیابی کے بعد بالی ووڈ چھوڑنے کا عندیہکنگنا رناوت نے بالی ووڈ کو جھوٹا اور جعلی قرار دیا
Baca lebih lajut »
بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کو ایئر پورٹ پر سیکیورٹی اہلکار نے تھپڑ ماردیابالی وڈ اداکارہ اور حال ہی میں لوک سبھا کا انتخابات جیتنے والی کنگنا رناوت نے ائیرپورٹ پر سکیورٹی اہلکار کے ہاتھوں تھپڑ کے واقعے کے بعد ویڈیو بیان جاری کردیا۔گزشتہ روز نومنتخب رکن پارلیمنٹ اور اداکارہ کنگنا رناوت چندی گڑھ ائیرپورٹ پر نئی دہلی کے لیے فلائٹ میں سوار ہونے والی تھیں کہ اس دوران سینٹرل انڈسٹریل سکیورٹی فورس کی خاتون کانسٹیبل نے مبینہ...
Baca lebih lajut »
کنگنا رناوت کو ائرپورٹ پر خاتون سیکورٹی افسر نے تھپڑ مار دیاواقعہ اس وقت پیش آیا جب اداکارہ دہلی جانے کیلئے ائرپورٹ پہنچیں، وہ حال ہی میں الیکشن میں کامیاب ہوئی ہیں
Baca lebih lajut »
سلمان خان سے کنگنا رناوت تک، اب تک کس کس بھارتی شوبز سٹار کو تھپڑ پڑچکے ہیں؟ ...ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ دنوں بھارتی اداکارہ اور سیاستدان کنگنا رناوت کو چندی گڑھ ایئرپورٹ پر ایک خاتون سکیورٹی اہلکار نے اس وقت تھپڑ جڑ دیا جب وہ نئی دہلی جانے کے لیے آئیں۔ خاتون سکیورٹی اہلکار کا بعد ازاں کہنا تھا کہ کنگنا رناوت نے چند ماہ قبل پنجاب کے کسانوں کے متعلق جو تضحیک آمیز زبان استعمال کی، اس کی وجہ سے اس نے کنگنا رناوت کو تھپڑ...
Baca lebih lajut »