بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کو ایئر پورٹ پر سیکیورٹی اہلکار نے تھپڑ ماردیا

Indonesia Berita Berita

بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کو ایئر پورٹ پر سیکیورٹی اہلکار نے تھپڑ ماردیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

بالی وڈ اداکارہ اور حال ہی میں لوک سبھا کا انتخابات جیتنے والی کنگنا رناوت نے ائیرپورٹ پر سکیورٹی اہلکار کے ہاتھوں تھپڑ کے واقعے کے بعد ویڈیو بیان جاری کردیا۔گزشتہ روز نومنتخب رکن پارلیمنٹ اور اداکارہ کنگنا رناوت چندی گڑھ ائیرپورٹ پر نئی دہلی کے لیے فلائٹ میں سوار ہونے والی تھیں کہ اس دوران سینٹرل انڈسٹریل سکیورٹی فورس کی خاتون کانسٹیبل نے مبینہ...

بالی وڈ اداکارہ اور حال ہی میں لوک سبھا کا انتخابات جیتنے والی کنگنا رناوت نے ائیرپورٹ پر سکیورٹی اہلکار کے ہاتھوں تھپڑ کے واقعے کے بعد ویڈیو بیان جاری کردیا۔گزشتہ روز نومنتخب رکن پارلیمنٹ اور اداکارہ کنگنا رناوت چندی گڑھ ائیرپورٹ پر نئی دہلی کے لیے فلائٹ میں سوار ہونے والی تھیں کہ اس دوران سینٹرل انڈسٹریل سکیورٹی فورس کی خاتون کانسٹیبل نے مبینہ طور پر کسانوں کی بے عزتی کرنے پر اداکارہ کو تھپڑ ماردیا ۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے ادارے نے کنگنا کو تھپڑ مارنے والی خاتون اہلکار کو معطل کردیا ہے۔دوسری...

ویڈیو بیان جاری کیا جس میں انہوں نے کہا کہ مجھے اس واقعے کے بعد کئی کالز آئی ہیں اس لیے بتانا چاہتی ہوں کہ میں بالکل محفوظ ہوں، میں ائیرپورٹ پر سیکورٹی چیک کے بعد جیسے ہی باہر نکلی تو دوسرے کیبن میں موجود سکیورٹی اہلکار نے میرے کراس کرنے کا انتظار کیا اور آکر میرے منہ پر تھپڑ مارا اور مجھے گالیاں دینے لگی۔ اداکارہ کے مطابق جب میں نے اس سے پوچھا کہ اس نے ایسا کیوں کیا تو وہ کہنے لگی کہ وہ کسانوں کی تحریک کی حمایت کرتی ہے۔کنگنا نے کہا کہ مجھے تشویش ہے کہ جو دہشت گردی اور انتہا پسندی پنجاب میں...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

کنگنا رناوت کو ایئر پورٹ پر تھپڑ مارنے والی سیکیورٹی اہلکار کا بیان سامنے آ ...چندی گڑھ(ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ و سیاستدان کنگنا رناوت کو تھپڑ مارنے والی خاتون سیکیورٹی اہلکار کا بیان سامنے آ گیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چندی گڑھ ایئرپورٹ کی سیکیورٹی اہلکار کلویندر کور نے کہا کہ ماضی میں کنگنا رناوت نے کسانوں سے متعلق متنازع بیان دیا تھا جب میں نے ایئرپورٹ پر اداکارہ کو دیکھا تو مجھے وہ بیان یاد...
Baca lebih lajut »

سکیورٹی اہلکار نے کنگنا کو تھپڑ کیوں مارا؟ اداکارہ نے بیان میں وجہ بتادیسکیورٹی اہلکار نے کنگنا کو تھپڑ کیوں مارا؟ اداکارہ نے بیان میں وجہ بتادیسینٹرل انڈسٹریل سیکیورٹی فورس (سی آئی ایس ایف) نے کنگنا رناوت کو تھپڑ مارنے والی خاتون اہلکار کو معطل کردیا ہے: بھارتی میڈیا
Baca lebih lajut »

کنگنا رناوت کو تھپڑ کیوں مارا؟ خاتون سیکیورٹی اہلکار نے وجہ بتا دیکنگنا رناوت کو تھپڑ کیوں مارا؟ خاتون سیکیورٹی اہلکار نے وجہ بتا دیمجھے بھارتی پنجاب میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی پر بہت تشویش ہے، کنگنا رناوت
Baca lebih lajut »

کنگنا رناوت کا الیکشن میں کامیابی کے بعد بالی ووڈ چھوڑنے کا عندیہکنگنا رناوت کا الیکشن میں کامیابی کے بعد بالی ووڈ چھوڑنے کا عندیہکنگنا رناوت نے بالی ووڈ کو جھوٹا اور جعلی قرار دیا
Baca lebih lajut »

’4 جون کو سب پیک اپ ہوجائے گا‘ کانگریس امیدوار نے کنگنا رناوت کو آڑے ہاتھوں لے لیا’4 جون کو سب پیک اپ ہوجائے گا‘ کانگریس امیدوار نے کنگنا رناوت کو آڑے ہاتھوں لے لیاکانگریسی امیدوار اور ہماچل پردیش کے وزیر وکرمادتیہ سنگھ نے بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کو الیکشن مہم چلانے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔
Baca lebih lajut »

کنگنا رناوت کا گینگسٹر ابو سلیم سے کیا تعلق ہے؟کنگنا رناوت کا گینگسٹر ابو سلیم سے کیا تعلق ہے؟بالی وڈ اداکارہ اور انتہا پسند جماعت بی جے پی کی امیدوار کنگنا رناوت نے گینگسٹر ابو سلیم کے ساتھ تعلق کے حوالے سے اہم بیان دیا ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 10:02:55