اداکارہ کو چندی گڑھ ائرپورٹ پر خاتون افسر نے ’کسانوں کی بے عزتی‘ پر تھپڑ مارا تھا
بھارتی گلوکار کا کنگنا رناوت کو تھپڑ مارنے والی اہلکار کو ملازمت دلوانے کا اعلانبھارتی گلوکار اور موسیقار وشال ددلانی نے کنگنا رناوت کو تھپڑ مارنے والی خاتون سیکورٹی افسر کو جاب آفر کردی۔
بالی وڈ اداکارہ اور سیاستدان کنگنا رناوت کو چندی گڑھ ائرپورٹ پر خاتون افسر نے ’کسانوں کی بے عزتی‘ پر تھپڑ مارا گیا تھا۔ وشال ددلانی نے واقعہ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وہ تشدد کو سپورٹ نہیں کرتے لیکن وہ خاتون افسر کے غصے کو سمجھ سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر خاتون افسر کو نوکری سے محروم کیا گیا تھا وہ اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ خاتون افسر کیلئے ایک جاب تیار ہو۔
واضح رہے کہ کنگنا رناوت کو تھپڑ مارنے پر سینٹرل انڈسٹریل سیکیورٹی فورس نے خاتون اہلکار کلوندر کور کو معطل کردیا ہے۔صفر پر آؤٹ ہونیوالے اعظم خان مداح سے الجھ پڑےپی ٹی آئی قیادت نے میری توہین اور بے توقیری کی، شیر افضل مروت“آئی ایم ایف نے قرضہ دینے کیلئے امریکا سے میچ ہارنے کی شرط رکھی ہوگی”خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
سکیورٹی اہلکار نے کنگنا کو تھپڑ کیوں مارا؟ اداکارہ نے بیان میں وجہ بتادیسینٹرل انڈسٹریل سیکیورٹی فورس (سی آئی ایس ایف) نے کنگنا رناوت کو تھپڑ مارنے والی خاتون اہلکار کو معطل کردیا ہے: بھارتی میڈیا
Baca lebih lajut »
کنگنا رناوت کو ایئر پورٹ پر تھپڑ مارنے والی سیکیورٹی اہلکار کا بیان سامنے آ ...چندی گڑھ(ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ و سیاستدان کنگنا رناوت کو تھپڑ مارنے والی خاتون سیکیورٹی اہلکار کا بیان سامنے آ گیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چندی گڑھ ایئرپورٹ کی سیکیورٹی اہلکار کلویندر کور نے کہا کہ ماضی میں کنگنا رناوت نے کسانوں سے متعلق متنازع بیان دیا تھا جب میں نے ایئرپورٹ پر اداکارہ کو دیکھا تو مجھے وہ بیان یاد...
Baca lebih lajut »
وشال ددلانی کا کنگنا رناوت کو تھپڑ جڑنے والی خاتون اہلکار کیلیے بڑا اعلانممبئی: بالی وڈ کے نامور گلوکار اور میوزک کمپوزر وشال ددلانی نے اداکارہ و نو منتخب رکن پارلیمنٹ کنگنا رناوت کو تھپڑ جڑنے والی خاتون سکیورٹی
Baca lebih lajut »
بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کو ایئر پورٹ پر سیکیورٹی اہلکار نے تھپڑ ماردیابالی وڈ اداکارہ اور حال ہی میں لوک سبھا کا انتخابات جیتنے والی کنگنا رناوت نے ائیرپورٹ پر سکیورٹی اہلکار کے ہاتھوں تھپڑ کے واقعے کے بعد ویڈیو بیان جاری کردیا۔گزشتہ روز نومنتخب رکن پارلیمنٹ اور اداکارہ کنگنا رناوت چندی گڑھ ائیرپورٹ پر نئی دہلی کے لیے فلائٹ میں سوار ہونے والی تھیں کہ اس دوران سینٹرل انڈسٹریل سکیورٹی فورس کی خاتون کانسٹیبل نے مبینہ...
Baca lebih lajut »
کنگنا رناوت کو تھپڑ کیوں مارا؟ خاتون سیکیورٹی اہلکار نے وجہ بتا دیمجھے بھارتی پنجاب میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی پر بہت تشویش ہے، کنگنا رناوت
Baca lebih lajut »
کنگنا رناوت کا الیکشن میں کامیابی کے بعد بالی ووڈ چھوڑنے کا عندیہکنگنا رناوت نے بالی ووڈ کو جھوٹا اور جعلی قرار دیا
Baca lebih lajut »