کملا ہیرس نے مخالف صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو بزدل قرار دیدیا

Donald Trump Berita

کملا ہیرس نے مخالف صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو بزدل قرار دیدیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

کچھ سالوں سے غلط روایت چل پڑی ہے کہ کسی لیڈر کی طاقت اور اہلیت کا اندازا اس بات سے لگایا جائے گا کہ اس نے کسے گرایا ہے لیکن پرکھنے کا اصل معیار یہ نہیں ہے: کملا ہیرس

امریکی نائب صدر اور ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے اپنے مخالف ریپلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو بزدل قرار دیدیا ہے۔

پینسلوینیا میں اپنی انتخابی مہم کے دوران خطاب میں ڈونلڈ کو بلاواسطہ تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کملا ہیرس نے کہا کہ 5 نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں ان کا مقابلہ بزدل امیدوار سے ہے جس کی سیاست کا محور مخالفین کو نیچا دکھانا ہے۔ اپنے خطاب میں کملا ہیرس کا کہنا تھا کہ گزشتہ کچھ سالوں سے غلط روایت چل پڑی ہے کہ کسی لیڈر کی طاقت اور اہلیت کا اندازا اس بات سے لگایا جائے گا کہ اس نے کسے گرایا ہے جبکہ ہمیں پتا ہے کہ پرکھنے کا اصل معیار یہ نہیں ہے۔

اپنی بات جاری رکھتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لیڈر کو پرکھنے کا معیار یہ نہیں کہ اس نے کس کو گرایایا نیچا دکھایا بلکہ اصل معیار یہ کے آپ کے لیڈر نے کسے اٹھایا۔ اپنی تقریر کے دوران انہوں نے براہ راست ڈونلڈ ٹرمپ کا نام لینے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی شخص جو دوسروں کو نیچا دکھانے یا گرانے کی کوشش میں مصروف رہتا ہے وہ بزدل ہوتا ہے۔خیبرپختونخوا میں بجلی کی قیمتیں کم نہ کی گئی تو اسلام آباد کا رخ کریں گے: ایمل ولی

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

باراک اوباما جلد ہی کملا ہیرس کی بطور ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار حمایت کردینگےباراک اوباما جلد ہی کملا ہیرس کی بطور ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار حمایت کردینگےنیویارک پوسٹ نے دعویٰ کیا تھا کہ سابق صدر اوباما کو یقین ہے کہ کملا ہیرس کسی بھی صورت ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو ہرا نہیں سکیں گی
Baca lebih lajut »

کملا ہیرس کو صدارتی امیدوار بننے کیلئے پارٹی رہنماؤں کی مطلوبہ حمایت حاصل ہوگئیکملا ہیرس کو صدارتی امیدوار بننے کیلئے پارٹی رہنماؤں کی مطلوبہ حمایت حاصل ہوگئیکملا ہیرس کو باضابطہ ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار اگلے ہفتے نامزد کیا جائےگا
Baca lebih lajut »

ڈونلڈ ٹرمپ نے کملا ہیرس کے اسرائیل سے متعلق بیان کو توہین آمیز قراردیدیاڈونلڈ ٹرمپ نے کملا ہیرس کے اسرائیل سے متعلق بیان کو توہین آمیز قراردیدیاامریکا کی نائب صدر اور ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کملا ہیرس کا اسرائیل سے متعلق بیان توہین آمیز ہے: اسرائیلی وزیراعظم ملاقات کے موقع پر ڈونلڈ ٹرمپ کا اظہار خایل
Baca lebih lajut »

کملا ہیرس نے نائب صدر کے لیے ٹم والز کے نام کا اعلان کردیاکملا ہیرس نے نائب صدر کے لیے ٹم والز کے نام کا اعلان کردیاڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹس کے نامزد کردہ نائب صدر کو انتہاپسند قرار دیدیا
Baca lebih lajut »

امریکی صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیےامریکی صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے5 نومبر کو ہونے والے امریکی صدارتی انتخاب میں کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان سخت مقابلے کی توقع ہے
Baca lebih lajut »

امریکی صدارتی الیکشن: ٹرمپ کے مقابلے میں کملا ہیرس کے جیتنے کے امکانات بڑھ گئے، سروے جاریامریکی صدارتی الیکشن: ٹرمپ کے مقابلے میں کملا ہیرس کے جیتنے کے امکانات بڑھ گئے، سروے جاریعام تاثر تھا کہ ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ ڈیموکریٹ حریف کاملا ہیرس کو با آسانی شکست دیدیں گے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 20:27:14