کملا ہیرس غیرقانونی تارکین وطن کے معاملے پر اپنے پرانے مؤقف سے پیچھےہٹ گئیں

Indonesia Berita Berita

کملا ہیرس غیرقانونی تارکین وطن کے معاملے پر اپنے پرانے مؤقف سے پیچھےہٹ گئیں
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

اب میں غیر قانونی طور پر سرحد پار کرنے والوں کو سزا دیے بغیر چھوڑنے کے حق میں نہیں: کملا ہیرس کا ٹم والز کے ہمراہ مشترکہ انٹرویو میں اظہار خیال

امریکی صدارتی اُمیدوار کملا ہیرس کا کہنا ہے کہ پچھلے 5 سال کے دوران فریکنگ اور سرحدی سکیورٹی جیسے کئی اہم معاملات میں اُن کے مؤقف میں ارتقائی تبدیلی آئی ہے لیکن اُن کی اقدار میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔

2019 کی صدارتی مہم میں کملا ہیرس نے ماحولیات کی وجہ سے قدرتی گیس کے حصول کیلئے فریکنگ کی مخالفت کی تھی لیکن اب وہ اِس کی حمایت کرتی ہیں کیونکہ فریکنگ کی صنعت بہت زیادہ لوگوں کو ملازمتیں فراہم کرتی ہے۔ ایک سوال کے جواب میں کملا ہیرس نے صاف کہا کہ وہ سابق صدر بارک اوباما کی قائم کردہ روایت برقرار رکھتے ہوئے اپنی کابینہ میں ری پبلکن پارٹی کے فرد کو شامل کریں گی کیونکہ وہ ہمیشہ سے مختلف آراء کی حوصلہ افزائی کرتی آئی ہیں۔ٹرمپ نے پچھلے مہینے شکاگو میں سیاہ فام صحافیوں کی کانفرنس میں کہا تھا کہ کملا ہیرس پہلے خود کو جنوبی ایشیائی کہتی تھیں اور اب سیاست کیلئے سیاہ فام بن گئی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وہ اگر صدر منتخب ہوئیں تو اُس قانون کو یقینی بنائیں گی تاکہ امریکا اور میکسیکو کی سرحد پر 1500 اضافی سکیورٹی ایجنٹس تعینات کیے جا سکیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

امریکا کو ٹرمپ کے جھوٹ اور افراتفری کے مزید 4 برس نہیں چاہیے؛ اوباماامریکا کو ٹرمپ کے جھوٹ اور افراتفری کے مزید 4 برس نہیں چاہیے؛ اوباماامریکی اقدار کی اہمیت سے آگاہ کملا ہیرس ملک کی نئی صدر ہوں گی، باراک اوباما
Baca lebih lajut »

رابرٹ کینیڈی جونئیرامریکی صدارت کی دوڑ سے دستبردار، ٹرمپ کی حمایت کردیرابرٹ کینیڈی جونئیرامریکی صدارت کی دوڑ سے دستبردار، ٹرمپ کی حمایت کردیمیرے الیکشن لڑنے سے کملا ہیرس کو فائدہ اور ٹرمپ کو نقصان ہوتا، رابرٹ کینیڈی جونئیر
Baca lebih lajut »

کملا ہیرس کیساتھ صدارتی مباحثہ؛ ٹرمپ بہانے تراشنے لگےکملا ہیرس کیساتھ صدارتی مباحثہ؛ ٹرمپ بہانے تراشنے لگے10 ستمبر کو اے بی سی نیوز پر ٹرمپ اور کملا ہیرس کے درمیان صدارتی مباحثہ ہوگا
Baca lebih lajut »

ٹرمپ کا کملا ہیرس کے خلاف نسل پرستی پر مبنی بیان، وائٹ ہاؤس کی مذمتٹرمپ کا کملا ہیرس کے خلاف نسل پرستی پر مبنی بیان، وائٹ ہاؤس کی مذمتسابق امریکی صدر کا کہنا تھا کہ کملا ہیرس اچانک سیاہ فام کیسے ہو گئیں؟ وہ سیاہ فام ہیں یا پھر بھارتی؟
Baca lebih lajut »

کملا ہیرس کو صدارتی امیدوار بننے کیلئے پارٹی رہنماؤں کی مطلوبہ حمایت حاصل ہوگئیکملا ہیرس کو صدارتی امیدوار بننے کیلئے پارٹی رہنماؤں کی مطلوبہ حمایت حاصل ہوگئیکملا ہیرس کو باضابطہ ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار اگلے ہفتے نامزد کیا جائےگا
Baca lebih lajut »

نامزدگی قبول کرنے کے بعد سے کملا ہیرس کی انتخابی مہم کیلیے 40 ملین ڈالرز جمعنامزدگی قبول کرنے کے بعد سے کملا ہیرس کی انتخابی مہم کیلیے 40 ملین ڈالرز جمعکملا ہیرس کی انتخابی مہم میں اب تک 540 ملین ڈالرز جمع ہوچکے ہیں ، امریکی میڈیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 09:37:37