سابق امریکی صدر کا کہنا تھا کہ کملا ہیرس اچانک سیاہ فام کیسے ہو گئیں؟ وہ سیاہ فام ہیں یا پھر بھارتی؟
ٹرمپ کا کملا ہیرس کے خلاف نسل پرستی پر مبنی بیان، وائٹ ہاؤس کی مذمتڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخابات کے حوالے سے منعقدہ ایک انٹرویو میں کملا ہیرس کی شناخت پر نسلی تعصب پر مبنی بیان دے ڈالا، جس پر وائٹ ہاؤس نے ردعمل دیتے ہوئے اسے توہین آمیز قرار دے دیا۔
ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے سیاہ فام صحافیوں کے شکاگو میں ہونے والے سب سے بڑے سالانہ اجتماع میں ایک متنازع انٹرویو کے دوران سوال اٹھایا کہ کیا ان کی ڈیموکریٹک حریف کملا ہیرس ‘سیاہ فام’ ہیں۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیشنل ایسوسی ایشن آف بلیک جرنلسٹ کے کنونشن میں کملا ہیرس کے خلاف نسلی تعصب کے جملے کسے، انہوں نے کہا کہ کملا ہیرس اپنی سیاہ فام شناخت کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کر رہی ہیں۔ڈونلڈ ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ کملا ہیرس کے والد کا تعلق جمیکا سے ہے جبکہ ان کی والدہ بھارتی ہیں۔
وائٹ ہاؤس کی پریس سکریٹری کیرین جین پیئر نے ٹرمپ کے بیان کو ‘قابل نفرت’ اور ‘توہین آمیز’ قرار دیا ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ڈونلڈ ٹرمپ نے کملا ہیرس کے اسرائیل سے متعلق بیان کو توہین آمیز قراردیدیاامریکا کی نائب صدر اور ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کملا ہیرس کا اسرائیل سے متعلق بیان توہین آمیز ہے: اسرائیلی وزیراعظم ملاقات کے موقع پر ڈونلڈ ٹرمپ کا اظہار خایل
Baca lebih lajut »
اوباما نے تاحال کملا ہیرس کی بطور صدارتی امیدوار حمایت کا اعلان کیوں نہیں کیا؟اوباما جلد کملا ہیرس کے نام کی توثیق کریں گے اور ممکنہ طور پر کملا ہیرس کی انتخابی مہم میں بھی شریک ہوں گے: ذرائع جیو نیوز
Baca lebih lajut »
اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات، امریکی نائب صدر کا غزہ صورتحال پر شدید تشویش کا اظہارجنگ بندی کرنے کا وقت آگیا ہے، وہ غزہ کے معاملے پر خاموش نہیں بیٹھیں گی، کملا ہیرس کا اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات میں جنگ بندی پر زور
Baca lebih lajut »
امریکی صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے5 نومبر کو ہونے والے امریکی صدارتی انتخاب میں کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان سخت مقابلے کی توقع ہے
Baca lebih lajut »
’ پارٹی کے اتحاد کیلئے صدارتی دوڑ سے دستبردار ہوا‘، بائیڈن کا دستبرداری کے بعد قوم سے خطابکملا ہیرس میں ملک اور قوم کو متحد رکھنے کی صلاحیت ہے: امریکی صدر
Baca lebih lajut »
بائیڈن کے صدارتی انتخابات کی دوڑ سے دستبردار ہونے پر ٹرمپ کا ردعمل سامنے آگیاکملا ہیرس کو صدارتی الیکشن میں شکست دینا بائیڈن کے مقابلے میں اور آسان ہوگا، ڈونلڈٹرمپ
Baca lebih lajut »