پارلیمنٹ کو غلام بنایا اب یہ عدلیہ کو غلام بنانا چاہتے ہیں، حامد خان
سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن سینیٹر حامد خان نے کہا ہے کہ کل کی ترامیم جمہوریت کے کتبے میں آخری کیل ہے۔
سابق صدر سپریم کورٹ بار سینیٹر حامد خان نے لاہورہائی کورٹ میں پریس کانفرنس میں کہا کہ رات کے اندھیرے میں شب خون مارے جا رہے ہیں۔ صرف وکلا نہیں پاکستان کے عوام بہت مشکل میں بیٹھے ہیں۔کل کی ترامیم جمہوریت کے کتبے میں آخری کیل ہے۔ حامد خان کا مزید کہنا تھا کہ کل ہونے والی ترمیم میں انہوں نے 5 سالہ توسیع کا دروازہ بھی کھولا۔ آمروں کے زمانے میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 5 سال توسیع کی گئی۔ حکومت کے لیے آرمی چیف کی توسیع بہت ضروری تھی تاکہ حکومت کی بھی توسیع ہو سکے۔انہوں نے پارلیمنٹ کو غلام بنا دیا اب عدلیہ کو بھی غلام بنانا چاہتے ہیں۔ یہ لوگ عدلیہ کا سارا اختیار اپنے پسندیدہ ججز کو دینا چاہتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہم کسی صورت 26 ویں آئینی ترمیم کو قبول نہیں کریں گے۔ سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستیں دائر ہوچکی ہیں۔ ہم ہر طرح سے کوشش کریں گے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کو ختم کریں۔ چیف جسٹس پاکستان سے اپیل ہے کہ خدارا 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست جلد سے جلد سماعت کے لیے مقرر کریں۔ آج جوڈیشل کمیشن کی میٹنگ بلا لی ہے، ہمیں نیتیں ٹھیک نظر نہیں آ رہیں۔ پہلے بلوچستان اور کے پی میں غیر قانونی طور پر لوگوں کو غائب کیا جاتا تھا اب پورے ملک میں قانونی طور پر غائب کیا جا سکتا...
دوسری جانب صدر لاہور ہائیکورٹ بار اسد منظور بٹ کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ حکومت کی اپروچ بنیادی انسانی حقوق کے خلاف ہے۔ آئینی ترمیم کے ذریعے شب خون مارنے کی کوشش کی گئی۔ حکومت سادہ اکثریت کے ذریعے ایسے قوانین لا رہی ہے جنہیں وہ آئین میں شامل نہ کرسکے۔ مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ میرے 11 ارکان خریدے گئے۔Nov 03, 2024خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن انتخابات کے لیے پولنگ جاریسپریم کورٹ بار انتخابات کے لیے عاصمہ جہانگیر اور حامد خان کے گروپ میں مقابلہ ہے
Baca lebih lajut »
وزیراعلی کے پی کا 9 نومبر کو صوابی میں جلسے، احتجاج کی فائنل کال دینے کا اعلاناب ہم تابوت میں آخری کیل ٹھوکنے کے لیے آئیں گے، علی امین
Baca lebih lajut »
سپریم کورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست خارج کردیایڈووکیٹ حامد خان نے عدالت میں پیش ہوکر درخواست واپس لینے کی استدعا کی
Baca lebih lajut »
عمران خان نے امید ظاہر کی ہے مولانا عدلیہ کی آزادی کیلیے ہمارے ساتھ کھڑے ہونگے، بیرسٹر گوہرعمران خان کو قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے، انہیں دو ہفتے سے ٹی وی اور اخبار کی سہولت نہیں وہ آئینی ترامیم سے بے خبر تھے
Baca lebih lajut »
عمران خان کا آکسفورڈ یونیورسٹی کا چانسلر بننے کا خواب ادھورا رہ گیا، حتمی امیدواروں کی فہرست سے باہرآکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے انتخاب کے امیدواروں کی فہرست جاری ہو گئی ہے جس میں عمران خان کا نام شامل نہیں ہے
Baca lebih lajut »
کیا واقعی سلمان خان نے کالے ہرن کا شکار کیا تھا؟ بالی وڈ اسٹار کی پرانی ویڈیو وائرلبھارتی میڈیا پر سلمان خان کی ایک پرانی ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں انہوں نے کالے ہرن کے شکار کے الزامات کو مسترد کیا
Baca lebih lajut »