کراچی سے خیبر تک بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری، عوام سراپا احتجاج

Heatwave Berita

کراچی سے خیبر تک بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری، عوام سراپا احتجاج
KarachiKhyberLoadshedding
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

ضلع خیبر میں لوڈشیڈنگ کےستائے شہریوں نے لنڈی کوتل گرڈ اسٹیشن پر دھاوا بول دیا۔

ملک کے بیشتر علاقے اس وقت شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں اور ایسے میں کراچی سے خیبر تک بجلی کی لوڈشیڈنگ سے عوام کا جینا محال ہوگیا ہے۔مشتعل مظاہرین گرڈ اسٹیشن کے اندرگھس گئے اور وہیں دھرنا دے دیا۔ پیپلزپارٹی کے تحت ہونے والے احتجاج میں مظاہرین نے لوڈشیڈنگ ختم کرنےکا مطالبہ کیا۔ملک بھر میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ، پشاور میں مظاہرین نے موٹروے بندکردی

گلگلت بلتستان کے علاقے چلاس میں بھی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف متعدد مقامات پر احتجاج کیا گیا اور تاجروں کی جانب سے شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی۔ بلوچستان کے علاقے نصیرآباد میں 12 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کے خلاف شہری سڑکوں پر آگئے۔ اوستہ محمد میں شہریوں نے ٹائر جلا کر احتجاج کیا اور شاہراہ بند کردی۔سندھ کے ضلع مٹیاری میں 12 سے 18گھنٹے بجلی غائب ہے، حیدرآباد سمیت سندھ کے 9 اضلاع میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے دوران کئی سینٹرز پر لوڈشیڈنگ کے باعث طلبا کے لیے امتحان دینا چیلنج بن گیا۔

کراچی میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41.5 ڈگری سینٹی ریکارڈ کیا گیا، ایسی سخت گرمی میں بھی شہر کے مختلف علاقوں میں 10گھنٹے تک بجلی غائب رہنے کا سلسلہ جاری ہے۔کے الیکڑک نے لوڈشیڈنگ کی وجہ بجلی چوری اور بلوں کی عدم ادائیگی کو قرار دیا ہے۔ عدت میں نکاح کیس: خاور مانیکا نے عدالت میں فحش باتیں کیں، جج پر کیس نا سننے کیلئے دباؤ ڈالا، پی ٹی آئی کا ردعمل

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Karachi Khyber Loadshedding

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ملک بھر میں جھلسا دینے والی گرمی، بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 18 گھنٹے تک پہنچ گیاملک بھر میں جھلسا دینے والی گرمی، بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 18 گھنٹے تک پہنچ گیابجلی کی غیراعلانیہ اور طویل لوڈشیڈنگ سے بچے، بزرگ، نوجوان اور خواتین سب ہی پریشان ہیں۔
Baca lebih lajut »

ملک بھر میں طویل لوڈشیڈنگ؛ وزیراعظم نے اہم اجلاس طلب کرلیاملک بھر میں طویل لوڈشیڈنگ؛ وزیراعظم نے اہم اجلاس طلب کرلیاطویل لوڈشیڈنگ اور بجلی کی طلب و رسد سے متعلق وزارت پانی و بجلی کی جانب سے وزیراعظم کو بریفنگ دی جائے گی
Baca lebih lajut »

علی امین گنڈاپور نے واجبات اور لوڈشیڈنگ کا مسئلہ حل کرنے کیلئے وفاقی حکومت کو 15 دن کا وقت دیدیاعلی امین گنڈاپور نے واجبات اور لوڈشیڈنگ کا مسئلہ حل کرنے کیلئے وفاقی حکومت کو 15 دن کا وقت دیدیاوزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا کہ مجبور ہو کر بجلی لوڈشیڈنگ پر اس حد تک جانا پڑ رہا ہے۔
Baca lebih lajut »

ملک کے مختلف شہروں میں شدیدگرمی اور بجلی کی لوڈشیڈنگ سے عوام بےحال ہوگئےملک کے مختلف شہروں میں شدیدگرمی اور بجلی کی لوڈشیڈنگ سے عوام بےحال ہوگئےبیشتر شہروں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے،کراچی میں بڑھتی لوڈشیڈنگ سے شہری پریشان ہیں۔
Baca lebih lajut »

ملک بھر میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ، پشاور میں مظاہرین نے موٹروے بندکردی، وزیراعظم نے آج اجلاس بلالیاملک بھر میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ، پشاور میں مظاہرین نے موٹروے بندکردی، وزیراعظم نے آج اجلاس بلالیاکراچی کے بعض علاقوں میں آدھی رات کے بعد بھی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، کیسکو نے کوئٹہ میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 8 سے 10 گھنٹے کردی
Baca lebih lajut »

کراچی میں ٹائیفائیڈ ویکسینیشن مہم کا آغاز، ویکسین نہ لگوانے والے والدین کو خبردار کردیا گیاکراچی میں ٹائیفائیڈ ویکسینیشن مہم کا آغاز، ویکسین نہ لگوانے والے والدین کو خبردار کردیا گیاکراچی: سندھ حکومت کی جانب سے کراچی اور حیدرآباد میں ٹائیفائیڈویکسینیشن مہم کا آغاز ہوگیا، مہم25مئی تک جاری رہے گی۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 04:34:49