بجلی کی غیراعلانیہ اور طویل لوڈشیڈنگ سے بچے، بزرگ، نوجوان اور خواتین سب ہی پریشان ہیں۔
ملک بھر میں آگ برساتا سورج، لو کے تھپیڑے اور جھلسا دینے والی گرمی کے ساتھ شہریوں کے لیے لوڈشیڈنگ دوہری اذیت بن گئی ہے۔
دادو میں درجہ حرارت 51، نواب شاہ، سکھر اور سبی میں 50، جیکب آباد، ملتان، ڈیرہ غازی خان میں 49، ڈیرہ اسماعیل خان میں 48، بہاولپور اور تربت میں 47، مٹھی اور سرگودھا میں 46، فیصل آباد، ساہیوال، جہلم، بنوں، حیدرآباد، سکھر اور نوکنڈی میں 45 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔ملک میں بجلی کی طلب میں واضح کمی کے باوجود شارٹ فال ختم نہ ہو سکاعلی امین گنڈاپور نے واجبات اور لوڈشیڈنگ کا مسئلہ حل کرنے کیلئے وفاقی حکومت کو 15 دن کا وقت...
شدید گرم موسم میں ملک کے مختلف شہروں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 18، 18 گھنٹے تک پہنچ گیا، دن ہو یا رات اورنگی، کورنگی، ملیر، گڈاپ، قائدآباد، کیماڑی اور لیاری میں 12سے 14گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے، ناظم آباد، فیڈرل بی ایریا، شادمان، حیدری،گارڈن اور جمشید کوارٹر کےاطراف بھی لوڈشیڈنگ جاری ہے۔کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ جہاں بجلی کی چوری ہے یا بلوں کی ادائیگی نہیں وہاں لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کی تباہی کے ایک گھنٹے بعد تک کون زندہ تھا؟ تحقیقات میں بڑا انکشافتہران : ایرانی حکام کی جانب سے ہیلی کاپٹرحادثے کی تحقیقات میں بڑا انکشاف سامنے آیا، جس میں بتایا گیا کہ ہیلی کاپٹر کی تباہی کے ایک گھنٹے بعد تک کون زندہ تھا۔
Baca lebih lajut »
قیامت خیز گرمی سے پریشان عوام کے لیے بڑی خوشخبریاس وقت ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے ایسے میں محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کی ہے۔
Baca lebih lajut »
سولر سسٹم : نیٹ میٹرنگ اور گراس میٹرنگ کیا ہے؟ جانیےملک بھر میں سولر پینلز کی قیمتوں میں کمی اور بجلی کے بڑھتے ہوئے نرخوں کے باعث عوام کی بڑی تعداد لاکھوں روپے مالیت والے سولر سسٹم
Baca lebih lajut »
ملک بھر میں گرمی کی شدت میں اضافے کا خدشہ ، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیارواں برس معمول سے زائد بارشیں ریکارڈ کی جائیں گی جس سے سندھ اور بلوچستان کے سب سے زیادہ متاثر ہونے کا امکان ہے: ڈی جی موسمیات
Baca lebih lajut »
آئی ایم ایف نے نیٹ میٹرنگ کو گراس میٹرنگ میں تبدیل کرنےکی کوئی شرط نہیں رکھی: وزیر توانائیبجلی تقسیم کار کمپنیوں میں چوری اور مافیاز چل رہے ہیں جس کی وجہ سے بھی 5 روپے تک کا فرق ہے: اویس لغاری کی پروگرام میں گفتگو
Baca lebih lajut »
سولر پینل کو پائیدار رکھنا ہے تو یہ آسان طریقے جاننا ضروری ہےاس وقت سولر پینلز کو ملک بھر میں تیزی سے پذیرائی مل رہی ہے جبکہ کئی گھروں میں لوگ بجلی کی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے اس سے استفادہ کررہے ہیں۔
Baca lebih lajut »