رواں برس معمول سے زائد بارشیں ریکارڈ کی جائیں گی جس سے سندھ اور بلوچستان کے سب سے زیادہ متاثر ہونے کا امکان ہے: ڈی جی موسمیات
محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا ہے کہ مئی میں گرمی کی ایک لہر کے باعث ملک بھر میں درجہ حرارت میں بھی اضافے کا خدشہ ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں اپریل اور مئی میں بارشوں کے باعث ابھی تک گرمی کی شدت میں اضافہ محسوس نہیں کیا گیا تاہم آنے والے روز بہت گرم گزرنے والے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اب سے درجہ حرارت بڑھنا شروع ہوگا جس کے باعث جنوبی پنجاب کے علاقے بھی ہیٹ ویو کے زیر اثر ہونگے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
غیر متوقع بارشیں، خیبرپختونخوا کے متعدد اضلاع میں سیلابی صورتحال کا امکانخیبرپختونخوا میں گزشتہ ایک ہفتے سے جاری بارشوں کا سلسلہ تھم گیا لیکن محکمہ موسمیات نے آج رات سے بیشر اضلاع میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے
Baca lebih lajut »
ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی کے ساتھ بارش کا امکانملک کے مختلف علاقوں میں آندھی کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں کا یہ سلسلہ 15 اپریل تک جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے کیوں کہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں پر اثر انداز ہے، یہ سسٹم آج سے ملک کے جنوبی اور مغربی علاقوں میں داخل ہوگا، جس کے باعث کراچی میں آندھی کے ساتھ درمیانی شدت کی...
Baca lebih lajut »
ٓآج کہاں کہاں بجلی کڑکے گی، بادل گرجے اور برسیں گے؟محکمہ موسمیات نے آج ملک کے وسیع علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں اور آندھی چلنے کی پیشگوئی کی ہے۔
Baca lebih lajut »
چین میں سڑک ٹوٹنے سے گاڑیاں کھائی میں جاگریں؛ 48 افراد ہلاکحادثے میں 30 افراد زخمی بھی ہوئے جن میں سے 8 کی حالت نازک ہونے کے سبب ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے
Baca lebih lajut »
ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی کے ساتھ بارش کی پیشگوئیملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور یہ سلسلہ 15 اپریل تک جاری رہنے کا امکان ہے، آج بھی ملک کے مختلف حصوں میں آندھی کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے آج کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں آندھی کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں پر اثر انداز ہے، یہ سسٹم آج سے ملک کے...
Baca lebih lajut »
کینیا؛ ہیلی کاپٹر حادثے میں آرمی چیف سمیت 10 افسران ہلاکصدر نے قومی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرکے ملک بھر میں 3 روزہ سوگ کا اعلان کردیا
Baca lebih lajut »