ملک کے مختلف شہروں میں شدیدگرمی اور بجلی کی لوڈشیڈنگ سے عوام بےحال ہوگئے

Electricity Berita

ملک کے مختلف شہروں میں شدیدگرمی اور بجلی کی لوڈشیڈنگ سے عوام بےحال ہوگئے
LoadsheddingProtest
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

بیشتر شہروں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے،کراچی میں بڑھتی لوڈشیڈنگ سے شہری پریشان ہیں۔

سندھ اور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں ہیٹ ویو سے شہری پریشان ہیں۔ شہریوں نے جگہ جگہ ٹھنڈے پانی کے کولر رکھ دیے۔

ملک کے اوور بلنگ اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ہونا چاہیے: صوبائی وزیر توانائی کا اسمبلی میں اظہار خیال شہر میں اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، شہریوں کا کہنا ہےکہ گرمی میں لوڈشیڈنگ نے زندگی اجیرن کردی ہے۔پشاور شہر میں 8 اور دیہی علاقوں میں 18 گھنٹے لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔ لوڈشیڈنگ کے باعث جہاں کاروبار زندگی بری طرح متاثر ہو رہا ہے وہیں لوڈشیڈنگ کے ستائے ہوئے عوام احتجاجی مظاہرے بھی کر رہے ہیں۔

حیدرآباد کے شدید گرم موسم میں حیسکو کی جانب سے 12 گھنٹوں سے زائد بجلی کی طویل بندش کے باعث شہریوں کو انتہائی مشکلات کا سامنا ہے۔ سکھر شہر میں 6 سے 8 گھنٹے تک بجلی معطل رہتی ہے۔ ضلع ہنگو میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ نے عوام کا جینا محال کر دیا ہے۔ سخت گرمی میں 18 گھنٹے بجلی کی لوڈشیڈنگ روز کا معمول بن چکی ہے۔ واپڈا حکام کے مطابق ضلع ہنگو میں 7ارب کے بقایاجات ہیں جس کے باعث لوڈشیڈنگ میں اضافہ کیا گیا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Loadshedding Protest

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سولر سسٹم لگانے کے باوجود بجلی مہنگی کیوں پڑے گی؟ حکومت کا نیا منصوبہسولر سسٹم لگانے کے باوجود بجلی مہنگی کیوں پڑے گی؟ حکومت کا نیا منصوبہپاکستان کے مختلف شہروں اور دیہاتوں میں لوگوں نے بجلی کی بڑھتی ہوئی اور بے لگام قیمتوں سے تنگ آکر گھروں کی چھتوں
Baca lebih lajut »

سولر سسٹم : نیٹ میٹرنگ اور گراس میٹرنگ کیا ہے؟ جانیےسولر سسٹم : نیٹ میٹرنگ اور گراس میٹرنگ کیا ہے؟ جانیےملک بھر میں سولر پینلز کی قیمتوں میں کمی اور بجلی کے بڑھتے ہوئے نرخوں کے باعث عوام کی بڑی تعداد لاکھوں روپے مالیت والے سولر سسٹم
Baca lebih lajut »

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی المناک موت پر سندھ اسمبلی میں تعزیتی قرارداد منظورایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی المناک موت پر سندھ اسمبلی میں تعزیتی قرارداد منظورصوبائی وزیر داخلہ ضیاالحسن النجار نے تعزیتی قرارداد پیش کی جس میں کہا گیا کہ صوبائی ایوان برادر ملک کے عوام اور شہدا کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہے
Baca lebih lajut »

وفاقی وزیرپاور کا دورہ سعودی عرب، توانائی کے شعبے میں تعاون جاری رکھنے پر اتفاقوفاقی وزیرپاور کا دورہ سعودی عرب، توانائی کے شعبے میں تعاون جاری رکھنے پر اتفاقدونوں ملک بجلی کے شعبے میں ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کریں گے اور مشترکہ حکمت عملی مرتب کرکے پاکستان کے پاور سیکٹر میں بہتری لائی جائے گی: اعلامیہ
Baca lebih lajut »

سولر پینل کو پائیدار رکھنا ہے تو یہ آسان طریقے جاننا ضروری ہےسولر پینل کو پائیدار رکھنا ہے تو یہ آسان طریقے جاننا ضروری ہےاس وقت سولر پینلز کو ملک بھر میں تیزی سے پذیرائی مل رہی ہے جبکہ کئی گھروں میں لوگ بجلی کی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے اس سے استفادہ کررہے ہیں۔
Baca lebih lajut »

’اب تو درفشاں سلیم کو اداکاری بھی آگئی ہے‘’اب تو درفشاں سلیم کو اداکاری بھی آگئی ہے‘اداکار فرقان قریشی نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے مزاحیہ پروگرام میں شرکت کی اور اس دوران مداحوں کی جانب سے پوچھے گئے مختلف سوالات کے جوابات دیے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 07:40:49