صوبائی وزیر داخلہ ضیاالحسن النجار نے تعزیتی قرارداد پیش کی جس میں کہا گیا کہ صوبائی ایوان برادر ملک کے عوام اور شہدا کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہے
ایرانی صدر اور ان کے رفقا کی حادثاتی موت پر سندھ اسمبلی میں بھی سوگ طاری رہا، اجلاس کے دوران ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ ۔
اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ، اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی، صوبائی وزرا اور دیگر ارکان اسمبلی نے بھی ایرانی صدر کو خراج عقیدت پیش کیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ ایرانی صدر کے حالیہ دورہ پاکستان کے موقع پر سندھ کے لوگوں کے ساتھ گذارے لمحات ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ صدر آصف علی زرداری نے ایران سے اس وقت بات کی جب کوئی ان سے بات نہیں کرتا تھا تب انہوں نے وہاں جا کر گیس پائپ لائن کا افتتاح کیا تھا۔
سینئیر وزیر شرجیل انعام میمن اور اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی نے بھی حادثے کو امت مسلمہ کا بڑا نقصان قرار دیا جبکہ اجلاس میں شریک تمام ارکان نے ایرانی صدر کے انتقال پر افسوس اور ایرانی عوام سے اظہار یکجہتی کیا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی لاہور پہنچ گئےلاہور آمد پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا استقبال کیا
Baca lebih lajut »
محمد مخبر ایران کے عبوری صدر مقررایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی حادثاتی موت کے بعد نائب صدر محمد مخبر دزفولی کو 2 ماہ کے لیے ملک کا عبوری صدر مقرر کر دیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »
ہیلی کاپٹر میں صدر رئیسی کے بچنے کی توقعات کم ہیں: ایرانی عہدیدارحادثے میں ایرانی صدر رئیسی کا ہیلی کاپٹر مکمل طور پر جل گیا ہے، حادثے کے بعد صدر رئیسی کے بچنے اور زندہ ہونے کی توقعات کم ہیں: ایرانی عہدیدار
Baca lebih lajut »
ایرانی صدر نے دورہ پاکستان پر روانہ ہونے سے پہلے کیا کہا؟ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے پاکستان کے دو روزہ دورے پر اسلام آباد روانہ ہونے سے پہلے تہران میں پریس کانفرنس کی۔
Baca lebih lajut »
صدر زرداری سے ایرانی ہم منصب ابراہیم رئیسی کی ملاقاتصدر مملکت آصف علی زرداری کی ایرانی ہم منصب ابراہیم رئیسی سے ملاقات میں دو طرفہ تعاون کے فروغ و باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
Baca lebih lajut »
ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیاایرانی ہلال احمر کے مطابق ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ ایک پہاڑی سے ملاہے، حادثے کاشکار ہیلی کاپٹر میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سوار تھے۔
Baca lebih lajut »