صدر زرداری سے ایرانی ہم منصب ابراہیم رئیسی کی ملاقات

Indonesia Berita Berita

صدر زرداری سے ایرانی ہم منصب ابراہیم رئیسی کی ملاقات
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

صدر مملکت آصف علی زرداری کی ایرانی ہم منصب ابراہیم رئیسی سے ملاقات میں دو طرفہ تعاون کے فروغ و باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

اے آر وائی نیوز کے مطابق ۔صدر زرداری نے کہا کہ میرے بھائی، ایران کے صدر کا استقبال کرنا اعزاز کی بات ہے، پاکستان، ایران مشترکہ دین، تاریخ اور ثقافت سے جڑے ہوئے ہیں۔

پاکستان اور ایران کے درمیان جوائنٹ اکنامک فری زون پر توثیق کی گئی جبکہ سویلین معاملات میں عدالتی امور پر ایم او یوز پر دستخط ہوئے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

صدر مملکت کی ایرانی ہم منصب کو دورہ پاکستان کی دعوتصدر مملکت کی ایرانی ہم منصب کو دورہ پاکستان کی دعوتاسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے ایرانی ہم منصب ابراہیم رئیسی کو دورہ پاکستان کی دعوت دے دی۔ اعلامیے
Baca lebih lajut »

وزیراعظم آج ایرانی صدر سے ملاقات کریں گےوزیراعظم آج ایرانی صدر سے ملاقات کریں گےوزیراعظم شہباز شریف پاکستان کے تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچنے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے آج ملاقات کریں گے۔
Baca lebih lajut »

صدر آصف زرداری کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ، دورہ پاکستان کی دعوتاسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے ایرانی ہم منصب سید ابراہیم رئیسی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور انہیں دورہ پاکستان کی دعوت دی ہے۔ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری اور ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو عید الفطر کی مبارکباد دی۔اعلامیہ کے مطابق صدر...
Baca lebih lajut »

صدر مملکت آصف علی زرداری کا ایرانی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) صدر مملکت آصف علی زرداری نے ایرانی ہم منصب سید ابراہیم رئیسی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور انہیں دورہ پاکستان کی دعوت دی ہے۔ ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری اور ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو عید الفطر کی مبارکباد...
Baca lebih lajut »

ایرانی صدر نے دورہ پاکستان پر روانہ ہونے سے پہلے کیا کہا؟ایرانی صدر نے دورہ پاکستان پر روانہ ہونے سے پہلے کیا کہا؟ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے پاکستان کے دو روزہ دورے پر اسلام آباد روانہ ہونے سے پہلے تہران میں پریس کانفرنس کی۔
Baca lebih lajut »

امریکا کو اہم پیغام پہنچا دیا، سفارتخانے پر اسرائیلی حملے کا جواب ضرور دیا جائے گا: ایرانامریکا کو اہم پیغام پہنچا دیا، سفارتخانے پر اسرائیلی حملے کا جواب ضرور دیا جائے گا: ایرانایران اسرائیل کی حمایت کرنے پر امریکا کو بھی جوابدہ ٹھہرائے گا، صدر ابراہیم رئیسی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 14:19:42