وزیراعظم شہباز شریف پاکستان کے تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچنے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے آج ملاقات کریں گے۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق ایران کے صدر ابراہیم رئیسی جو تین روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچے ہیں۔ ان سے وزیراعظم شہباز شریف ملاقات کریں گے جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
ایران اور پاکستان کے درمیان وفود کی سطح پر بات چیت بھی کی جائے گی جب کہ دونوں رہنما مختلف شعبوں میں مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب میں بھی شریک ہوں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف ایرانی صدر کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیں گے جب کہ دونوں رہنما مشترکہ نیوز کانفرنس کریں گے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کا شیڈول سامنے آگیاایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کا شیڈول سامنے آگیا، سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پیر 22 اپریل سے 24 اپریل تک پاکستان کا دورہ کریں گے، وہ کراچی میں مزار قائد پر حاضری دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی صدر دورہ پاکستان کے دوران اسلام آباد، لاہور اور کراچی جائیں گے۔ایرانی صدر پیر کو وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات کریں...
Baca lebih lajut »
سری لنکا کے وزیراعظم سرکاری دورے پر چین پہنچ گئےامکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ سری لنکن وزیراعظم اپنے سب سے بڑے بیرون ملک قرض دہندہ سے قرضوں کی تنظیم نو پر بات کریں گے۔
Baca lebih lajut »
صدر آصف زرداری آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گےاسلام آباد : صدر آصف زرداری آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے صف زرداری کے خطاب کیساتھ ہی نئے پارلیمانی سال کا آغاز ہوجائے گا۔
Baca lebih lajut »
وزیراعظم شہبازشریف آج سعودی عرب روانہ ہوں گےوزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات متوقع ہے
Baca lebih lajut »
وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایرانی سفیر کی ملاقات،صدر کے دورہ پر گفتگو ، ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایرانی سفیر نے ملاقات کی جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔نجی ٹی وی دنیا نیوز نے وزارت داخلہ کے حوالے سے بتایا کہ ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم وزارت داخلہ پہنچے جہاں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ان کا خیرمقدم کیا۔ملاقات میں ایرانی صدر کے دورہ پاکستان کے حوالے سے بات چیت اور...
Baca lebih lajut »
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج سے لاہور میں اہم کیسز کی سماعت کریں گےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ آج سے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں مختلف کیسز کی سماعت کریں گے، کاز لسٹ جاری کر دی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیسز کی سماعت کیلئے لاہور میں موجود ہیں، جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس امین الدین خان، جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس...
Baca lebih lajut »