صدر آصف زرداری آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے

Indonesia Berita Berita

صدر آصف زرداری آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد : صدر آصف زرداری آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے صف زرداری کے خطاب کیساتھ ہی نئے پارلیمانی سال کا آغاز ہوجائے گا۔

صدر آصف زرداری آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے ، آصف زرداری کے خطاب کیساتھ ہی نئے پارلیمانی سال کا آغاز ہوجائے گا۔

اجلاس سے متعلق تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں ، اس موقع پر سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔ اجلاس میں وزیر اعظم آزاد کشمیر، گورنر اور وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کو بھی خصوصی طور پر مدعو کیا گیا ہے جبکہ چاروں صوبائی اسپیکرز، اسپیکر آزاد جموں کشمیر اور اسپیکر گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج،چیف جسٹس، فوجی سربراہان اور غیر ملکی سفیر مدعواسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کی 16 ویں قومی اسمبلی وجود میں آنے کے بعد پارلیمنٹ کا پہلا مشترکہ اجلاس آج سہ پہر 4 بجے طلب کر لیا گیا ہے۔  نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے حوالے سے تیاریاں مکمل کر لی گئیں، سپیکر قومی اسمبلی اجلاس کی صدارت کریں گے، صدر آصف زرداری مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔مشترکہ اجلاس...
Baca lebih lajut »

صدر مملکت آصف زرداری سے آرمی چیف کی ملاقات، فوج کیخلاف بے بنیاد الزامات پر اظہار تشویشصدر مملکت آصف زرداری سے آرمی چیف کی ملاقات، فوج کیخلاف بے بنیاد الزامات پر اظہار تشویشاسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے ملاقات کی, ملاقات میں یکجہتی اور عزم کا بھی اظہار کیا گیا۔
Baca lebih lajut »

صدر مملکت آصف زرداری سے ایران اور فلسطین کے سفراء کی الگ الگ ملاقاتصدر مملکت / ملاقات اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری سے ایران اور فلسطین کے سفراء نے الگ الگ ملاقات کی۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم کی صدر مملکت سے ملاقات میں ، صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ ایران  ، پاکستان کے مفاد میں تجارتی  ، اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے کی ضرورت ہے،...
Baca lebih lajut »

ایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس شروعایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس شروعکسی بھی ریاست کی علاقائی سالمیت کے خلاف طاقت کا استعمال منع ہے، سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا سکیورٹی کونسل کے اجلاس سے خطاب
Baca lebih lajut »

وزیراعظم کا ملکی سلامتی اور چینی باشندوں کی سکیورٹی کا ہر ماہ خود جائزہ لینے کا فیصلہوزیراعظم کا ملکی سلامتی اور چینی باشندوں کی سکیورٹی کا ہر ماہ خود جائزہ لینے کا فیصلہملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے، امن و امان کی صورتحال پر اعلیٰ سطح اجلا س سے خطاب
Baca lebih lajut »

پاکستان نے کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات کیلئے افغانستان کی تجویز مسترد کر دیپاکستان نے کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات کیلئے افغانستان کی تجویز مسترد کر دیپاکستان کسی دہشت گرد جماعت ٹی ٹی پی سے مذاکرات نہیں کر رہا، ، افغان حکام سے توقع رکھتے ہیں کہ وہ کالعدم تحریک طالبان کے خلاف کارروائی کریں گے: ترجمان دفتر خارجہ
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 20:41:44